Tun Tun Was a Huge Fan of Dilip Kumar: دلیپ کمار کی دیوانی تھیں ٹن ٹن، پہلی فلم کے لیے رکھی تھی یہ خاص شرط
ٹن ٹن نے اپنی صلاحیت کے بل پر ہندی سنیما کی پہلی خاتون کامیڈین کا اعزاز حاصل کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکاری شروع کرنے سے قبل ان کی ایک خواہش تھی کہ وہ اپنی پہلی فلم اپنے پسندیدہ اداکار دلیپ کمار کے ساتھ کریں۔
ساوتھ اوربالی ووڈ اداکار پرکاش راج کو ملی بڑی راحت، بنگلورو کورٹ نے منسوخ کر دیا غیرضمانتی وارنٹ، جانئے پورا معاملہ
ساوتھ سے لے کربالی ووڈ تک اپنی پہچان بنانے والے اداکار پرکاش راج کو ووٹر آئی ڈی معاملے میں عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل، بنگلورو کورٹ نے پرکاش راج کے غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کردیا ہے۔
Lock upp 2: ’لاک اپ ٹو‘ میں اہلیہ سنیتا آہوجا سے ملنے پہنچے گووندا، کہا- اگر یہ میرے سینے پر مارنا چاہتی تھی تو مار لینے دو…
او ٹی ٹی ریئلٹی شو ’لاک اپ 2‘ کے نئے پرومو میں بالی ووڈ اسٹار گووندا اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا سے ملاقات کے لیے بطور مہمان پہنچتے ہیں۔ اس دوران اسٹیج پر میزبان فرح خان کے ’سپاری‘ سے متعلق سوال پر گووندا نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں جواب دے کر سب کا دل جیت لیا۔
Akanksha Chamola Marriage Statement: ’’اب کبھی شادی نہیں کروں گی‘‘، طلاق کے بعد آکانشا چمولا کا بڑا فیصلہ، بائیسیکسوئل ہونے سے متعلق کیا یہ بڑا انکشاف
آکانشا چمولا نے ریئلٹی شو میں انکشاف کیا کہ وہ دوبارہ شادی نہیں کریں گی اور اکیلے زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی بائے سیکسوئل پہچان اور خواتین کے ساتھ رشتوں سے متعلق بھی کھل کربات کی۔
Jagdeep in Memories: یادوں میں جگدیپ: اشتیاق احمد جعفری کا ’سورما بھوپالی‘ آج بھی ہندی سنیما کی پہچان
29 مارچ 1939 کو پیدا ہونے والے جگدیپ، جن کا اصل نام اشتیاق احمد جعفری تھا، کی زندگی بچپن ہی سے مشکلات سے بھری رہی۔ والد کے کم عمری میں انتقال اور 1947 کی تقسیمِ ہند کے بعد ان کے خاندان کی معاشی حالت بری طرح متاثر ہوئی۔
Salman Khan Social Media Post: ’ماتربھومی‘ سے سامنے آگیا سلمان خان کا زبردست کاؤ بوائے اوتار، 59 برس کی عمر میں مسلز سے بھرپور لک دیکھ کر مداح رہ گئے حیران!
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’ماتربھومی‘ سے اپنا نیا رَف اینڈ ٹف لک شیئر کیا ہے۔ پہاڑوں کے درمیان کاؤ بوائے ہیٹ اور بغیر آستین کی بنیان میں نظر آنے والے 59 سالہ سلمان خان کی شاندار باڈی اور مضبوط مسلز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں۔
ہیما مالنی نے بتائی دھرمیندر کی آخری خواہش، کہا- سنی اور بابی بہت اچھے ہیں، ہم ہمیشہ ساتھ
بالی ووڈ اداکارہ اوررکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے حال ہی میں بابی دیول اور سنی دیول ’سنگ بانڈ سنگ‘ بات کی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے دھرمیندر کی آخری خواہش کے بارے میں بتایا۔ عظیم اداکار دھرمیندر اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ان کا نومبر2025 میں انتقال ہوگیا۔ دھرمیندر کو پدم بھوشن اعزاز بھی ملا۔ ہیما مالنی نے یہ اعزاز قبول کیا تھا۔
Aamir Khan Gauri Spratt Wedding: پالی ہِل میں سادگی کے ساتھ شادی، عامر خان کے گھر پہنچے راج ٹھاکرے، آشوتوش گواریکر اور امبانی خاندان
عامر خان اور گوری اسپریٹ نے 5 جولائی کو ممبئی کے پالی ہِل میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نہایت سادہ اور نجی تقریب میں شادی کر لی۔ اس خاص موقع پر راج ٹھاکرے، آشوتوش گواریکر، امبانی خاندان سمیت کئی قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
Faisal Khan News: ”مجھ سے بڑی غلطی ہوئی…”، فیصل خان نے سالوں بعد بھائی عامرخان اور فیملی سے مانگی معافی، کہا-قرآن پاک نے بدل دی سوچ
عامرخان کے بھائی اوراداکار فیصل خان نے سالوں بعد پہلی بار اپنی پوری فیملی سے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غصے میں انہوں نے غلط باتیں کہی تھیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا؟
Upasana Singh Heart Disease: ڈاکٹروں نے دی تھی جان جانے کی وارننگ، بیماری کو ہراکر اس اداکارہ نے 100 سے زیادہ فلموں میں کیا کام
فلم ’جدائی‘ کی ’ابّا ڈبّا جبّا‘ گرل اورکپل شرما شوکی ’پنکی بوا‘ یعنی اپاسنا سنگھ بچپن میں دل میں چھید جیسی سنگین بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں۔ اپاسنا سنگھ بچپن میں ہی دل کی ایک سنگین بیماری کا شکار ہوگئی تھیں، جس کی وجہ سے وہ ڈانس کرتے ہوئے بے ہوش ہو جاتی تھیں۔





