اپنے بیانوں سے اس سال تنازعہ میں پھنسے یہ 4 اداکار، کمل ہاسن کوملی جان سے مارنے کی دھمکی، انوراگ کشیپ، شتروگھن سنہا اور فرح خان بھی تنازعہ کا شکار
سناتن پردیئے گئے بیان سے متعلق تنازعہ میں پھنسے اداکار کمل ہاسن کو جان سے مارنے کی دھمکی تک مل چکی ہے۔ کمل ہاسن کے علاوہ اس سال اس فہرست میں فرح خان، انوراگ کشیپ اور شتروگھن سنہا جیسے نام بھی شامل ہیں، جنہیں اپنے بیانوں کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Actor Rajkummar Rao Presents Jalandhar Court: راج کمار راؤ شوٹنگ چھوڑ کر کیوں پہنچے جالندھر کورٹ؟ 8 سال پرانے معاملے کی وجہ سے آئے مشکل میں
بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ جالندھر کورٹ پہنچے ہیں۔ 8 سال پران معاملے میں انہیں عدالت میں جانا پڑا۔ آئیے آپ کو بھی بتاتے ہیں آخر یہ اداکار سے متعلق 8 سال پرانا معاملہ کیا ہے؟
Tanushree Dutta seen Crying in latest Video: ادکارہ تنوشری دتہ نے روتے ہوئے لگائی مدد کی گہار۔ کہا- مجھے اپنے گھر میں ہی کیا جا رہا ہے پریشان
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا روتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ان کے ویڈیو نے تمام فینس کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 5-4 سالوں سے انہیں اپنے گھرمیں ہی پریشان کیا جا رہا ہے۔
Dheeraj Kumar Death: مشہور ڈائریکٹر، پروڈیوسر دھیرج کمارنے دنیا کو کہا الوداع، 79 سال کی عمر میں اس بیماری سے گئی جان
دھیرج کمارکا شماراپنے وقت کے مقبول ترین ٹی وی اداکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئرکا آغازایک ٹیلنٹ شوسے کیا، جس میں سبھاش گھئی اورراجیش کھنہ بھی ان کے ساتھ تھے۔ راجیش کھنہ اس شوکے فاتح (ونر) بنے۔ دھیرج کمارنے 1970 سے 1984 کے درمیان بہت سی پنجابی فلموں میں بھی کام کیا۔
Alia Bhatt PA Arrest: عالیہ بھٹ کے ساتھ ہوئی دھوکہ دہی! کون ہیں ویدیکا پرکاش شیٹی؟ جنہیں پولیس نے کیا گرفتار
عالیہ بھٹ اپنی پرسنل اورپروفیشنل لائف سے متعلق ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس درمیان خبرہے کہ اداکارہ کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ویدیکا پرکاش شیٹی کوگرفتارکیا گیا ہے۔
Aamir Khan Gave hints on Mahabharat will be his last Film: عامر خان کی آخری فلم ہوگی ’مہا بھارت‘؟ اداکار نے دیا اشارہ، کہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ کے اسٹارعامرخان نے بتایا کہ ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیزکے بعد وہ اپنے ڈریم پروجیکٹ ’مہا بھارت‘ پرکام شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہوگا، جسے کئی فلموں میں بنایا جائے گا۔
Manoj Kumar Property News: منوج کمار اپنے پیچھے چھوڑ گئے کتنی جائیداد؟ نیٹ ورتھ سے متعلق ہوا بڑا انکشاف
اداکار منوج کمار اپنے پیچھے فیملی کے لئے اربوں کی جائیداد چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی نیٹ ورتھ کتنی ہے؟ منوج کمارکی نیٹ ورتھ تقریباً 20 ملین ڈالرتھی۔ جس کا مطلب ہے کہ 170 کروڑ روپئے کی پراپرٹی وہ فیملی کے لئے چھوڑگئے ہیں۔
عامرخان کیوں کرتے ہیں کم فلمیں سائن؟ اداکار نے خود بتائی بڑی وجہ، جان کر رہ جائیں گے حیران
عامرخان بالی ووڈ کے سپراسٹارہیں اورانہوں نے تمام بلاک بسٹرفلمیں دی ہیں۔ وہیں اداکارنے حال ہی میں اپنی کم فلمیں کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا ہے۔
Sikandar Release Date: سلمان خان کی سب سے زیادہ منتظر فلم ’سکندر‘کا نیا پوسٹر جاری
سلمان خان کی سب سے زیادہ منتظر فلم ’سکندر‘کو لے کر مداحوں میں کافی چرچا ہے۔ سلمان خان ’سکندر‘سے بڑے پردے پر واپسی کریں گے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Sanam Teri Kasam Re-Release: صنم تیری قسم نے اپنی دوبارہ ریلیز میں صرف دو دن میں اصل مجموعہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تاریخ رقم کی
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین اور ہرش وردھن رانے کی فلم صنم تیری قسم 7 فروری کو دوبارہ ریلیز ہوئی۔ صرف دو دنوں میں شائقین نے فلم کو بے پناہ پیار دیا ہے۔ فلم نے دوبارہ ریلیز میں نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔





