Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات سے قبل بی ایس پی کو لگا جھٹکا،رکن پارلیمنٹ بی جے پی میں ہوسکتی ہیں شامل
بی ایس پی کی رکن پارلیمنٹ سنگیتا آزاد بی جے پی میں شامل ہو سکتی ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی بی ایس پی کی رکن پارلیمنٹ بی جے پی کا دامن تھام سکتی ہیں ۔
Telangana Governor Resign: تلنگانہ کی گورنرٹی سوندر راجن نے دیا استعفیٰ ، بی جے پی کی ٹکٹ پر لڑسکتی ہیں انتخاب
تلنگانہ کی گورنر ٹی سوندرراجن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: ’80 سیٹیں جیتیں گے یا نہیں… پریشان ہیں بی جے پی کے لوگ’، افضال انصاری نے بی جے پی پر تنقید کی
غازی پور سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مجھے الیکشن لڑنے کا اہل ٹھہرایا ہے، اس لئے بی جے پی پریشان ہے۔
ED Summons to Arvind Kejriwal: آج بھی ED کے سمن پر پوچھ گچھ کے لیے نہیں جائیں گے کیجریوال، AAP نے کہا -جانچ ایجنسی کے پیچھے چھپ کر الیکشن لڑ رہی ہے بی جے پی
عام آدمی پارٹی نے ایک بار پھر ای ڈی نوٹس کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ AAP نے کہا ہے کہ بی جے پی ای ڈی کے پیچھے چھپ کر الیکشن کیوں لڑنا چاہتی ہے۔ اتوار (17 مارچ) کو ای ڈی نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں کیجریوال کو نویں بار طلب کیا۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: اکھلیش یادو نے راہل گاندھی کی تعریف کی، کہا- بہت کم لوگ ہیں جو اس طرح کی یاترا نکال سکتے ہیں
اکھلیش نے پوسٹ کے ذریعے نعرہ دیا، " بی جے پی کو ہرائیں گے- انڈیا کو جتائیں گے!" بی جے پی ہارے گی-دیش واسی جیتیں گے! بی جے پی ہٹاؤ-دیش بچاؤ! بی جے پی ہٹاؤ-نوکری پاؤ! بی جے پی ہٹاؤ-آئین بچاؤ! بی جے پی ہٹاؤ - ریزرویشن بچاؤ!
Lok Sabha Election 2024: کل آئے گی بی جے پی کی تیسری لسٹ، کٹ سکتا ہے ان اراکین پارلیمنٹ کا ٹکٹ
یوپی میں پارٹی کے بڑے لیڈر اور ایم پی ریتا بہوگنا جوشی، ورون گاندھی، مینکا گاندھی، جنرل وی کے سنگھ، برج بھوشن شرن سنگھ، رماپتی رام ترپاٹھی، سنگھمترا موریہ، ستیہ دیو پچوری، سنتوش گنگوار کے ٹکٹ کاٹے جانے کا امکان ہے۔
MK Stalin on CAA: سی اے اے ایک شروعات ہے، بی جے پی کا اگلا ہدف ’مختلف زبانیں بولنے والے‘ لوگ ہوں گے: اسٹالن
ڈی ایم کے اپنے پہلے انتخابات (1957) کے وقت سے انتخابی فنڈز اکٹھا کر رہی ہے۔ ڈی ایم کے کے بانی سی این انادورائی نے 1967 کے انتخابات کے دوران 10 لاکھ روپے کا ہدف رکھا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: ہیڈ لائن کے لئے نہیں، میں ڈیڈ لائن پر کام کرنے والا انسان ہوں’، وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات کی تاریخوں کے بعد کہا – میں 2047 کے لیے کر رہاہوں کام
وزیر اعظم مودی کے مطابق، "میں ایک ایسا شخص ہوں جو ڈیڈ لائن پر کام کرتا ہوں نہ کہ ہیڈ لائن پر۔" انہوں نے مزید کہا کہ میں ملک میں کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ بار شمال مشرق گیا ہوں۔
لوک سبھا الیکشن کے اعلان سے پہلے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ نے چھوڑ دی پارٹی
Ajay Pratap Singh Resigns: مدھیہ پردیش بی جے پی لیڈراور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ پرتاپ سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اجے پرتاپ نے پارٹی کارکنان کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن کمیشن آج کرے گا تاریخوں کا اعلان ، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی ہو سکتا ہے اعلان
مانا جا رہا ہے کہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی ووٹنگ 7 سے 8 مرحلوں میں مکمل ہو سکتی ہے۔ انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ اپریل کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں ہو سکتی ہے۔