Supreme Court gives big relief to DK Shivakumar: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ کو سپریم کورٹ نے دی بڑی راحت، ڈی کے شیوکمار کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ کو کیا مسترد
کانگریس کی کرناٹک یونٹ کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ وہ جلد ہی لوگوں کو بتائیں گے کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے انہیں کس طرح نشانہ بنایا۔
Pro-Pakistan Slogan Case: کرناٹک میں پاکستان حامی نعرہ لگانے کا معاملہ، بی جے پی نے ایف آئی آر میں کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا نام شامل کرنے کا کیا مطالبہ
بی جے پی تحقیقات مکمل ہونے تک حسین پر حلف نہ لینے کے لیے دباؤ ڈالے گی۔ وجیندرا نے سوال کیا کہ حکومت اس واقعہ پر سرکاری ایف ایس ایل کی رپورٹ کو عام کیوں نہیں کررہی ہے۔
BJP reacts on A Raja’s controversial statement: ڈی ایم کے ایم پی کے بیان پر بی جے پی نے کانگریس کو گھیرا، کہا- اے راجہ نے کی ہندو دیوی دیوتاؤں کی توہین
یہ تنازعہ سپریم کورٹ کی طرف سے ڈی ایم کے لیڈر ادے ندھی اسٹالن کے خلاف ’سناتن دھرم‘ کے متعلق ان کے متنازعہ ریمارکس پر کی گئے تنقیدی کے بعد آیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کو ایک اور بڑا جھٹکا، ارجن موڈھواڈیا بی جے پی میں شامل
موڈھواڈیا (67) تقریباً 40 سال سے کانگریس سے وابستہ تھے۔ موڈھواڈیا کے استعفیٰ کے ساتھ ہی 182 رکنی اسمبلی میں کانگریس کے اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہو کر 14 ہو گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی کے مسلم امیدوار عبدالسلام نے کہا کہ ‘مسلمان اندھیرے میں ہیں، انہیں پی ایم مودی کی ترقی کی روشنی کی ضرورت ہے’
عبدالسلام نے کہا کہ مسلمان ہندوستان میں سب سے زیادہ محفوظ ہیں کیونکہ یہاں انہیں بہت آزادی ہے، انہیں اپنے مذہبی جذبات کے اظہار کی آزادی ہے۔
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق ریاستی صدر اور موجودہ ایم ایل اے Arjun Modhwadia نے پارٹی چھوڑ دی
گجرات میں کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ اس سال جنوری کے مہینے میں کانگریس کے ایک سینئر لیڈر اور ایم ایل اے نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
لکھنؤ میں سڑک دھنسنے پر ایس پی نے یوگی حکومت کو بنایا نشانہ بنایا، پی ڈبلیو ڈی نے کہا کہ…
ایس پی(سماج وادی پارٹی) نے بھی ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، 'یوگی حکومت کا مطلب بدعنوانی کی ضمانت ہے!'
RLD Candidate List: جینت چودھری کی پارٹی آر ایل ڈی نے سیٹوں پر امیدوار اتارے، جانئےکسے دیا گیا ٹکٹ؟
باغپت کو آر ایل ڈی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ باغپت ضلع میں 3 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ سال 2012 میں بی ایس پی نے 2 اور آر ایل ڈی نے 1 سیٹ پر کامیابی حاصل کی تھی۔ جبکہ 2017 میں بی جے پی نے 2 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی
Lok Sabha Election 2024: الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد پون سنگھ نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات ، کہا – ‘میں نے اپنی بات رکھی ‘
آسنسول سے الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد، بھوجپوری اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے پیر کو بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ اب جو بھی نتیجہ نکلے گا، آپ کو اس سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
میئر کا عہدہ چھن گیا، لیکن سینئر ڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر پر بی جے پی نے کانگریس-AAP کو ہرایا، انڈیا الائنس کے لئے بڑا جھٹکا
سینئرمیئر کے لئے بی جے پی کی کلجیت سندھو نے انڈیا الائنس کے امیدوارگرپریت گابی کو ہرایا جبکہ ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے بی جے پی کے راجندرسنگھ نے نرملا دیوی کو ہرا دیا ہے۔