Congress Files Third Episode: کانگریس فائلس تھرڈ ایپی سوڈ: کوئلہ گھوٹالے کو لے کر کانگریس پر بی جے پی کا حملہ، کہا- کوئلے کی دلالی میں ‘ہاتھ’ کالے
کانگریس فائلز کے تسریے ایی سوڈ مںے، بی جے پی نے کوئلہ گھوٹالہ پر کانگریس پر حملہ کاک۔ ایک کہاوت کا حوالہ دیتے ہوئے، کوئلے کی دلالی مںن کالے ہاتھ
West Bengal Violence: ”فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے، فساد بھڑکایا پھر بی جے پی والوں کے ساتھ میٹنگ کی“- ممتا بنرجی کا بڑا الزام
West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Amit Shah On Nitish Kumar: نتیش کمار کے لیے بی جے پی کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند، امت شاہ نے نوادہ میں گرانڈ الائنس پر کیا حملہ
نتیش کمار اور تیجسوی یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک شخص کو وزیر اعظم بننا ہے اور ایک کو وزیر اعلیٰ بننا ہے۔
2024 کی انگڑائی کرناٹک کی جنگ
کرناٹک کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار بی جے پی چیف منسٹر کے چہرے کے بغیر الیکشن میں اتر رہی ہے۔ ابتدائی طور پر اسے بی جے پی کی قبولیت کے طور پر سمجھا جاسکتا ہے کہ لڑائی آسان نہیں ہوگی۔ بی ایس یدی یورپا 80 کی دہائی سے پارٹی کا چہرہ ہوا کرتے تھے لیکن اب وہ انتخابی سیاست سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
West Bengal Violence Row: رام نومی پر تشدد کے خلاف ایکشن میں ممتا حکومت! سی آئی ڈی کو سونپی جانچ
Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ایم ایل اے این وائی گوپال کرشن کا استعفیٰ، کانگریس میں جانے کی قیاس آرائی
Karnataka Assembly Elections 2023: اس مہینے کے آغاز میں بھی بی جے پی کو جھٹکا لگا تھا جب دو ایم ایل سی پتنا اور بابو راو چنچنسر نے کانگریس کا دامن تھام لیا تھا۔
Bengal violence: رام نومی پر بنگال میں تشدد، کشیدگی کے درمیان بی جے پی کی ہائی کورٹ میں عرضی، این آئی اے جانچ کا مطالبہ
Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔
Pelting Stone at Howrah: ہاوڑہ میں نماز کے بعد پھر ہوئے پتھراؤ ، سی ایم ممتا نے کہا- ‘تشدد کے پیچھے بی جے پی، ہندو نہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق شب پورجلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد ہی تشدد ہوا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی۔
Indresh Kumar: ہمہ گیر ترقی کے ساتھ شمال مشرق میں بڑھ رہی ہے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی- اندریش کمار
مذاہب کا احترام ضروری ہے، مذہب کی تبدیلی کشیدگی اور بدامنی کا راستہ ہے۔





