Kiran Kumar Reddy: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این کرن ریڈی بی جے پی میں شامل
ریڈی کے استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور لوک سبھا رکن مانیکم ٹیگور نے کہا تھا کہ جنہوں نے پارٹی سے سب کچھ حاصل کیا اور آندھرا پردیش کانگریس کو تباہ کیا، وہ اب بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں
A K Sharma: بی جے پی کے یوم تاسیس پر وزیر اے کے شرما نے کہا – پی ایم مودی کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے ملک
اس کی نگرانی کی ذمہ داری اسٹیٹ ہیڈ کوارٹرز پر تھی۔ اس دوران تنظیم کے ساتھ ساتھ ان ریاستوں میں بھی بہتر تال میل دیکھا گیا جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت تھی۔
Anil Antony Joins BJP: سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی کے بیٹے انل انٹونی بی جے پی میں شامل، بی بی سی کی دستاویزی فلم پر اٹھائے تھے سوالات
قابل ذکر ہے کہ انل انٹونی نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر سوالات اٹھائے تھے۔ ان کے اس ردعمل کے بعد انہیں کانگریس کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انل انٹونی نے کانگریس لیڈروں کی تنقید کے بعد پارٹی میں اپنے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
Kiccha Sudeep: الیکشن نہیں لڑوں گا لیکن بی جے پی پارٹی کے لئے تشہیر کروں گا کنڑ فلموں کے اداکار کچا سدیپ نے کہی چونکانے والی بات
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ اداکار کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کا امکان کو خارج کردیا ہے۔
BJP Foundation Day: ”ایسا کوئی بھی کام نہیں جو پون پتر نہیں کرسکتے“ بی جے پی کی 44ویں یوم تاسیس پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
BJP Sthappna Diwas: بھارتیہ جنتا پارٹی کا قیام 6 اپریل 1980 کو عمل میں آیا تھا۔ پارٹی آج 44واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر پورے ملک میں کئی پروگرام ہو رہے ہیں۔
UP Politics: 50 اضلاع… ایک لاکھ کلومیٹر کا سفر، پسماندہ مسلمانوں کو بی جے پی کے قریب لانے کی کوشش کر رہے ہیں یوگی کے وزیر دانش آزاد انصاری
دانش آزاد انصاری نے اپنے ایک سال کے دور میں ریاست کے 50 اضلاع میں ایک لاکھ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود کا کہنا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں کا فائدہ پہنچانے میں کہیں بھی کوئی امتیاز نہیں برتا گیا۔
Hanuman Jayanti: رام نومی پر تشدد کے بعد ہنومان جینتی سے متعلق بہار اور بنگال میں الرٹ، کہیں انٹرنیٹ بند تو کہیں دفعہ 144 نافذ
Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔
Lok Sabha and Rajya Sabha adjourned till 2 PM: اڈانی موضوع پر جے پی سی کے مطالبہ سے متعلق اپوزیشن اراکین کا ہنگامہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی
اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
Votes and Violence:بہار اور بنگال میں تشدد کیوں رکنے کا نام نہیں لے رہا، حکومت فسادات پرکیا ووٹو ں کی سیاست کرنا چاہتی ہے؟
مغربی بنگال اور بہار میں تشدد کے واقعات رکنے کانام نہیں لے رہے ہیں۔ پتھراؤ، آتش زنی ہو رہی ہے۔ رام نومی سے شروع ہونے والےتشدد کی آگ اب بھی بھڑک رہی ہے
Karnataka Elections 2023: بی جے پی کو کرناٹک میں مودی کے جادو کی امید! وزیراعظم کریں گے20 جلسے
پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پی ایم مودی ایک ماہ کے دوران 20 جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کی ریلیاں ان حلقوں پر بھی توجہ مرکوز کریں گی جہاں کانگریس اور جنتا دل سیکولر مضبوط ہیں۔





