Bharat Express

BJP

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جتنی بار سونیا گاندھی، راہل گاندھی یا اور کوئی بھی ہو، جب بھی مودی جی کو گالی دی ہے تو عوام نے ان گالیوں کے کیچڑ میں کمل مزید مضبوط کرکے دکھایا ہے۔

کرن کمار ریڈی نے کہا کہ میں جی پی نڈا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میرا خاندان 1952 سے کانگریس سے جڑا رہا  اور میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی کانگریس چھوڑ دوں گا

ریڈی کے استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور لوک سبھا رکن مانیکم ٹیگور نے کہا تھا کہ جنہوں نے پارٹی سے سب کچھ حاصل کیا اور آندھرا پردیش کانگریس کو تباہ کیا، وہ اب بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں

اس کی نگرانی کی ذمہ داری اسٹیٹ ہیڈ کوارٹرز پر تھی۔ اس دوران تنظیم کے ساتھ ساتھ ان ریاستوں میں بھی بہتر تال میل دیکھا گیا جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت تھی۔

قابل ذکر ہے کہ انل انٹونی نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر سوالات اٹھائے تھے۔ ان کے اس ردعمل کے بعد انہیں کانگریس کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انل انٹونی نے کانگریس لیڈروں کی تنقید کے بعد پارٹی میں اپنے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ اداکار کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کا امکان کو خارج کردیا ہے۔

BJP Sthappna Diwas: بھارتیہ جنتا پارٹی کا قیام 6 اپریل 1980 کو عمل میں آیا تھا۔ پارٹی آج 44واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر پورے ملک میں کئی پروگرام ہو رہے ہیں۔

دانش آزاد انصاری نے اپنے ایک سال کے دور میں ریاست کے 50 اضلاع میں ایک لاکھ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود کا کہنا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں کا فائدہ پہنچانے میں کہیں بھی کوئی امتیاز نہیں برتا گیا۔

Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم  کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔