UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کی تشہیر کرتے ہوئے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ- ”زبردست اکثریت سے بی جے پی جیت رہی ہے الیکشن“
یوپی میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ہی اراکین اسمبلی بھی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔
Shivraj Singh Chouhan: ڈبل انجن والی حکومت میں ہندوستان کی ترقی میں سب سے آگے کرناٹک – شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔
Anand Mohan: ’’آنند موہن جوانی میں جیل گئے، اس کا حساب کون دے گا؟‘‘ – آنند موہن کی رہائی پر اشونی چوبے نے نتیش-لالو کو گھیرا
اشونی چوبے نے آنند موہن کی رہائی کو لے کر بہار میں جاری سیاسی کشمکش پر تنقید کی اور کہا کہ آنند موہن کا سیاسی قتل لالو اور نتیش کمار نے اسی عرصے میں کیا تھا۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی الیکشن میں بی جے پی نے کھیلا مسلم کارڈ، سماجوادی پارٹی کا کھیل بگاڑنے کی تیاری، 395 مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ
بی جے پی نے یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے جن مسلم امیدواروں پر بھروسہ ظاہر کیا ہے، ان میں زیادہ ترامیدواروں کی تعداد پسماندہ طبقے سے ہے۔
Kejriwal’s bungalow: کجریوال کے بنگلے پر 45 کروڑ خرچ ہوئے – بی جے پی کا الزام، AAP نے کہا – وزیر اعظم کے گھر کے لیے 500 کروڑ ہوئے خرچ
AAP لیڈر سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں کیجریوال کے والد رہتے تھے اس کی چھت گر گئی تھی۔ وزیر اعلیٰ کے کمرے اور گیسٹ روم میں بھی ایسا ہی ہوا۔ ان واقعات کے بعد پی ڈبلیو ڈی کو اس کی مرمت کے لیے کہا گیا ہے۔
Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کے فیصلے سے بدلے گی مہاراشٹر کی سیاست! وزیراعلیٰ شندے کی کرسی خطرے میں، گھمسان کی ہے یہ بڑی وجہ
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے گروپ نے شیو سینا سے بغاوت کرکے مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال لا دیا تھا۔ مہاراشٹر کے اس اقتدار کے جدوجہد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد آسکتا ہے۔
یوگی کے وزیر نند گوپال گپتا نندی اپنی ہی پارٹی پر ہوئے برہم، سابق ایس پی لیڈر کے بی جے پی جوائن کرنے کو بتایا خود کے خلاف گہری سازش
Prayagraj: نند گوپال گپتا نندی نے کہا کہ مجھے لوگ پارٹی کو پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرح چلانا چاہتے ہیں اور اپنی ہٹ دھرمی سے پارٹی کو مسلسل نقصان پہنچا رہے ہیں۔
Karnataka Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں بی جے پی ایم نے کیا عتیق احمد کا ذکر، عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف ظاہر کی ناراضگی
Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ کانگریس اقلیتوں کو خوش کرنے کے لئے مجرمانہ پیس منظر والے اشخاص کو الیکشن میں اتار رہی ہے۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز، این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بی جے پی کے ساتھ جانے کا خاکہ تیار کیا
مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔
Karnataka Assembly Election 2023: ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار کانگریس میں ہوئے شامل، فیصلے سے متعلق بتائی بڑی وجہ
Jagadish Shettar: ٹکٹ نہ ملنے کے سبب ناراض چل رہے کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار نے حال ہی میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب وہ کانگریس میں شامل ہوئے۔