Bharat Express

BJP

سبودھ جین ،  09 نومبر 2022  ڈھائی دہائیوں سے دہلی اسمبلی میں کمل نہ کھلانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے اپنے قلعے کو محفوظ رکھنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔  جس کے باعث قومی قیادت نے اس بار امیدواروں کے انتخاب کے لیے رائے شماری کی کمان بھی سنبھال …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): آج دہلی بی جے پی کے ریاستی دفتر میں بی جے پی کے ترجمان یاسر جیلانی نے اقلیتی ووٹ بینک کے بارے میں کہا کہ بی جے پی کا بنیادی منتر سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس ہے۔  یاسر جیلانی کے مطابق وزیراعظم جب بھی …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی کے سینیر لیڈر ایل کے آڈوانی کے 95 وے یوم ولادت پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی  وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ان کے گھر پر جاکر مبارک باد پیش کی۔ راج ناتھ سنگھ نے اپنے ٹویٹر سے ان کے ساتھ سفر کی کچھ …

نئی دہلی، 5نومبر(بھارت ایکسپریس):  ملک کا دل کہے جانے والی قومی راجدھانی دہلی، گیس چیمبر میں تبدیل ہو گئی ہے اور سانس کی ایمرجنسی شروع ہو گئی ہے۔  دہلی این سی آر میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔  آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے اب نوئیڈا کے بعد دہلی حکومت نے …

کولکتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ممکنہ نفاذ کے لیے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل اس معاملے کو اٹھا رہی ہے۔ دوسری طرف، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نسیت …

یکساں سول کوڈکمیٹی کی تشکیل پر اے ایم آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اوویسی نے بی جے پی کو سوالوں کے گھیرے میں لیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یکساں سول کوڈ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گجرات میں اسمبلی انتخابات …

موربی پل حادثے کے سلسلے میں 31 اکتوبر سے شروع ہونے والی کانگریس کی پریورتن یاترا اب یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بی جے پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر یاگنیش دوے نے کہا کہ یکم نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو بی جے پی کی پیج کمیٹی کے ارکان سے عملی طور …

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی  ایک عظیم الشان جشن کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے پیش نظر بی جے پی نے آٹھویں سالگرہ منانے کا فریم ورک تیار کرنے کے لیے آج ایک اہم میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ …

دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ …

بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان میں  بی جے پی کور کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی تاکہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کی جا سکے اور ریاست میں اشوک گہلوت کی قیادت والی حکومت کو گرایا جا سکے۔  جمعہ کو پارٹی …