AIMIM: اویسی نے ٹھہرایا نتیش کمار کو بہار میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کا ذمہ دار ، کہا- AIMIM ہےمسلم کمیونٹی کی پارٹی
سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، پورنیہ، ارریہ اور کٹیہار میں 50 فیصد سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اس میں چار لوک سبھا اور 24 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 2020 کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا اور آر جے ڈی کے مسلم ووٹ بینک کو زبردست نقصان پہنچایا۔
Bihar Government Office Time Changed For Ramzan: رمضان المبارک سے متعلق نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ، دفتر کے وقت میں کی گئی تبدیلی
بہار کی نتیش حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رمضان کے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے امت شاہ کا بڑا اعلان، کہا- نریندر مودی مسلسل تیسری بار بنیں گے وزیراعظم
بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔
JP Nadda: راہل گاندھی ملک دشمن ٹول کٹ کا حصہ، جے پی نڈا نے کہا
جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی 130 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کی توہین کررہے ہیں۔ اس سے غداروں کو تقویت نہیں مل رہی تو اور کیا ہے؟
Mission 2024: وزیر اعظم مودی کو اقلیتوں میں مقبول بنانے میں مصروف ہے بی جے پی، تیار کی یہ خاص حکمت عملی
BJP Sufi Samvad: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کارکنان کو پسماندہ مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اب جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ ’صوفی سنواد مہم‘ کے ذریعہ اقلیتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتی ہے۔
Parliament Budget Session 2023: سیشن کے چوتھے دن بھی راہل-اڈانی کے موضوع پر ہنگامہ، دوپہر 2 بجے تک کے لئے دونوں ایوان ملتوی
Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
Sanjay Raut on CM Eknath Shinde: ’ان کی شیو سینا اصلی… سب کچھ بک گیا، اب ایم ایل اے بھی…‘ سنجے راؤت کا ایکناتھ شندے پر حملہ
Sanjay Raut Statement: سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے اور بی جے پی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیانوں پر وزیراعظم مودی پر بھی تنقید کی ہے۔
Satya Pal Malik Security: ’میں نے کسانوں اور اگنی ویر جیسے موضوع پر سوال اٹھائے تو میری سیکورٹی چھین لی…‘، سابق گورنر ستیہ پال نے لگایا یہ بڑا الزام
جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'
Madhya Pradesh News: مدھیہ پردیش کو سینچائی کے شعبے میں شاندار کام کرنے کے لئے اعزاز، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیش کی مبارکباد
شیو راج سنگھ چوہان نے سینچائی محکمہ کی اس شاندارکامیابی کے لئے آج اسمبلی کمیٹی روم میں وزراء کی کونسل کی میٹنگ شروع ہونے سے قبل آبی وسائل کے وزیرتلسی رام سلاوٹ اور محکمہ کےعملہ کو مبارکباد پیش کی۔
Youth Mahapanchayat in Bhopal: 23 مارچ کو بھوپال میں ہوگی یوتھ مہا پنچایت، وزیر اعلیٰ چوہان نے پروگرام کے فارمیٹ پر افسران سے کیا تبادلہ خیال
بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں 23 مارچ کو دوپہر ایک بجے س 2:30 بجے کی مدت میں ہونے والی یوتھ مہا پنچایت میں 17 سے 35 سال کی عمر کے باصلاحیت نوجوان جمع ہوں گے۔