امارتِ شرعیہ پھر دو گروپوں میں ہوئی تقسیم، نتیش کمار کی پولیس کی موجودگی میں کس نے کیا دفتر پرحملہ
امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اوراڈیشہ کے مسلمانوں کا ایک مضبوط ادارہ ہے، جسے کمزورکرنے کی کوشش کی گئی تاکہ امت کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹائی جا سکے۔ دونوں گروپوں کی طرف سے مختلف طرح کے دعوے کئے جا رہے ہیں، لیکن موجودہ قیادت نے تختہ پلٹنے کی بات کہی ہے اور جے ڈی یو کو وہ سازش کا حصہ تسلیم کررہے ہیں۔
Tejashwi Yadav News: مر دم شماری کی بنیاد پر بجٹ پیش کیا جائے، تیجسوی یادو کا حکومت سے مطالبہ
تیجسوی یادو نے یہ بھی کہا کہ کل نتیش حکومت کا آخری بجٹ ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ میرے مطالبات کو بجٹ میں شامل کیا جائے۔ بہار حکومت بجٹ میں اعلان کرے کہ گیس سلنڈر 500 روپے میں ملے گا۔
بھارت کو دنیا علم و دانش کی وجہ سے جانتی ہے: بہار کے گورنر
بہار کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ بھارت اپنی فکری اور ثقافتی دولت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، نہ کہ صرف مادی وسائل کی کثرت کی بنا پر۔
Bihar Cabinet Expansion: بہار انتخابات سے قبل نتیش کابینہ میں توسیع، بی جے پی کے 7 وزراء نے لیا حلف
بہار انتخابات سے پہلے نتیش کمار نے کابینہ کی توسیع کی، جس میں بی جے پی کے سات نئے وزراء نے حلف لیا۔
Nitish Kumar criticizes RJD: مسلمانوں کا ووٹ لے لیا اور فسادات بھی نہیں روک پائے، پی ایم مودی کی موجودگی میں نتیش کمار کا آر جے ڈی پر نشانہ
نتیش کمار نے مرکزی حکومت کے تازہ ترین بجٹ کی بھی تعریف کی، جس میں بہار کے لیے کئی اعلانات کیے گئے ہیں۔ نتیش کمار نے کہا کہ بہار کو وزیر اعظم کی قیادت سے آگے بڑھنے کی امیدیں ہیں اور ہم ان کے تعاون سے ریاست کو مزید بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔
Bihar Politics: وزیر اعظم نریندر مودی 24 فروری کوکریں گے بہار کا دورہ ، تیجسوی یادو نے کہا- ہر کوئی بہار آنے کے لئے بے قرار
دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد اگلے اسمبلی انتخابات بہار میں ہونے والے ہیں۔ انتخابات کے اعلان میں ابھی کافی وقت ہے لیکن سیاسی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے مختلف بیانات جاری کر رہی ہیں۔
Earthquake in Bihar: دہلی کے بعد بہار میں بھی آیا زلزلہ،سیوان میں محسوس کئے گئے تیز جھٹکے،لوگوں میں ڈر کا ماحول
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، آج صبح 08:02:08 بجے بہار کے سیوان میں ریکٹر اسکیل پر 4.0 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 تھی۔ اس کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے کی گہرائی میں تھا۔
Delhi Assembly Election Result 2025: ‘بہار میں تیجسوی یادو کی پارٹی کا صفایا ہونا یقینی ہے’ جے ڈی یو لیڈر راجیو رنجن پرساد نے کیا بڑا دعویٰ
جے ڈی یو لیڈر راجیو رنجن پرساد نے دعویٰ کیا کہ درحقیقت 2010 سے بہتر حالات آج بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے تیاراسمبلی انتخابات کے لئے تیار ہے۔
Bihar News: اننت کمار سنگھ پر فائرنگ، جانئے کس گینگ نے واردات کو دیا انجام
بدنام زمانہ مجرم سونو-مونو گینگ نے موکاما بلاک کے نورنگا-جلال پور گاؤں میں موکاما کے سابق ایم ایل اے اننت کمار سنگھ پر زبردست فائرنگ کی۔ موکاما کے سابق ایم ایل اے اس فائرنگ میں بال بال بچ گئے۔
Major boat accident in Bihar: بہار میں کشتی کا بڑا حادثہ: کٹیہار میں گنگا ندی میں لوگوں سے بھری کشتی پلٹی، تین ہلاک، متعدد لاپتہ
کشتی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ موقع پر گاؤں والوں کی بڑی بھیڑ بھی جمع ہوگئی۔