Netanyahu’s coalition is rattled : خطرے میں پڑگئی نتن یاہو کی سرکار، کسی بھی وقت جاسکتی ہے کرسی، اتحادیوں نے ساتھ چھوڑنے کا کردیا اعلان
کنیسٹ کے موسم گرما کے وقفے سے قبل یہ صورتحال نیتن یاہو کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، جو جولائی کے آخر سے اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس وقفے سے نیتن یاہو کو یو ٹی جے کے ساتھ مذاکرات کے لیے اضافی وقت مل سکتا ہے تاکہ وہ انہیں اتحاد میں واپس لائیں۔
Hamas warns Israel: فلسطین کی زمین پر امن سے نہیں رہ سکیں گے اسرائیلی! القسام بریگیڈ کے کمانڈرمحمد دائف کی پہلی برسی پرحماس کی وارننگ
حماس نے القسام بریگیڈ کے کمانڈرمحمد دائف کی پہلی برسی پرایک بیان جاری کرکے اسرائیل کووارننگ دی ہے۔ حماس نے الاقصیٰ فلڈ آپریشن کی کامیابی بتاتے ہوئے، محمد دائف کی قیادت اورقربانی کو یاد کیا اوران کے نظریات پرچلنے کا عزم کیا۔
Iran-US-Israel Tension: ایران کو پھر 60 دنوں کا الٹی میٹم، کیوں ایران میں تباہی مچانا چاہتا ہے اسرائیل؟
امریکہ سے واپس آنے والے اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایران کو 60 دن کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ اسرائیل نے واضح طور پرکہا ہے کہ ایران دوماہ کے اندرامریکہ سے ڈیل کرے اوراپنی افزودہ یورینیم تلف کرے ورنہ تباہی ہوگی۔
Gaza-Israel Ceasefire Update: غزہ-اسرائیل جنگ بندی کے لئے خفیہ میٹنگ، ایک یا دوہفتے میں ہو سکتا ہے اعلان، سینئراسرائیلی عہدیدارنے کردیا اعلان
صدرڈونالڈ ٹرمپ نے ان خبروں پر بھی تبصرہ کیا جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی، اسرائیلی اور قطری حکام کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل اہمیت معاہدے کے حصول کی ہے، اور وہ معاہدہ قریب ہے۔
Israel mandates Islamic Studies and Arabic Langugae for Military Mossad: اسرائیلی فوجی اور موساد کے افسران حاصل کریں گے عربی اوراسلامی تعلیم، بنجامن نیتن یاہو حکومت کے فرمان کو جان کررہ جائیں گے حیران
اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد اپنے فوجیوں اور موساد کے افسران کے لئے اسلامی اورعربی زبان کی تعلیم کولازمی قراردیا ہے۔ یہ قدم خفیہ ناکامیوں اورعلاقائی سمجھ کی کمی کو دور کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
Netanyahu nominates Trump for the Nobel Peace Prize: پاکستان کے نقشِ قدم پر اسرائیل،امریکی صدر کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے بنجامن نیتن یاہو نے کیا نامزد،ٹرمپ ہوئے خوش
ڈنر میٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی بہت تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ بنجامن نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ کی میزبانی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہم ایک طویل عرصے سے دوست ہیں اور ایک ساتھ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
Iran-US-Israel Dialogue: امریکہ دے مستقبل میں حملہ نہ کرنے کی گارنٹی، ایران نے بات چیت کے لئے رکھ دی بڑی شرط
ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے سے متعلق شرط رکھ دی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ اوراسرائیل کی طرف سے مستقبل میں حملوں کوروکنے کی قابل اعتماد ضمانت نہیں دی جائے گی، تب تک دونوں ممالک سے کسی بھی طرح کی بات چیت بے ایمانی مانی جائے گی۔
France backs Iran against Israel: اسرائیل کو نیوکلیئر پروگرام روکنے کا کوئی حق نہیں… ایران کے ساتھ کھل کرآیا فرانس، نیتن یاہو کو دکھایا آئینہ
ایران پر اسرائیل کے حملوں کو فرانس نے غلط بتایا ہے۔ صدر ایمینوئل میکرون نے ایرانی ہم منصبے پیزشکیان سے بات چیت میں کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام میں مداخلت کا اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے۔
Let Bibi go!: بی بی کو جانے دو! ٹرمپ نے نیتن یاہو کے حق میں پھر بلند کی آواز، کرپشن کیس ختم کرنے کا کیا مطالبہ
ٹرمپ نے لکھا، ’’دوسرے لفظوں میں، یہ احمقانہ ہے۔ امریکہ اسرائیل کے دفاع اور حمایت کے لیے ہر سال اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، جو کہ کسی بھی دوسرے ملک سے کہیں زیادہ ہے۔ ہم اسے ہرگز برداشت نہیں کرنے والے ہیں۔ ہم نے ابھی ابھی وزیر اعظم بی بی نیتن یاہو کی قیادت میں ایک بڑی فتح حاصل کی ہے اور یہ ہماری جیت کو داغدار کر رہا ہے۔ بی بی کو جانے دو، انہیں ایک بہت بڑا کام کرنا ہے۔‘‘!
غزہ میں امن قائم کرنے کی بڑی کوشش، نیتن یاہونے ڈونالڈ ٹرمپ سے غزہ کی جنگ ختم کرنے پرکیا اتفاق، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا دعویٰ
تفصیلات کے مطابق، غزہ میں دشمنانہ کارروائیاں دو ہفتوں کے اندرختم کردی جائیں گی اورجنگ کے خاتمے کی شرائط میں چارعرب ممالک جن میں مصراورمتحدہ عرب امارات شامل ہیں کوغزہ کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری دی جائے گی۔





