Azam Khan Case: ‘اعظم خان کا خوف غیر ضروری نہیں’، بی ایس پی ایم پی دانش علی نے یوپی پولیس کو کہا لاپرواہ، یوگی حکومت کو بھی بنایا نشانہ
اعظم خان کے ساتھ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور اہلیہ تنزین فاطمہ کو رام پور کی عدالت نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کا مجرم قرار دیا ہے اور تینوں کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Hamara encounter bhi ho sakta hai: ہمارا انکاونٹر بھی ہوسکتا ہے، رام پور جیل سے باہر لے جانے پر اعظم خان کا بیان
آپ کو بتاتے چلیں کہ فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کا یہ معاملہ 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے۔ تب عبداللہ اعظم نے ایس پی کے ٹکٹ پر رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑا تھا۔ وہ یہ الیکشن بھی جیت گئے تھے۔ لیکن انتخابی نتائج کے بعد ان کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا۔
If We Fight BJP With Confusion…پوری دنیا جانتی ہے کہ اعظم خان کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے:اکھلیش یادو
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سابق ریاستی وزیر اعظم خان کو سزا سنائے جانے پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہناتھا کہ اعظم خان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔
Birth Certificate Case: اعظم خان کی سزا پر شیو پال یادو کی جذباتی ہمدردی، شاعری کے ذریعہ کہہ دی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی مصیبت کی گھڑی میں پارٹی ساتھ کھڑی نظر آرہی ہے۔ اعظم خان، بیٹے عبداللہ اعظم اور اہلیہ تزئین فاطمہ کو 7-7 سال کی سزا کے ساتھ عدالت نے جرمانہ بھی لگایا ہے۔
Azam Khan is being targeted because he is a Muslim: اعظم خان مسلمان ہیں ،اس لئے انہیں سازش کے تحت پھنسایا جارہا ہے:اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے کہا کہ ایک نہ ایک دن اعظم خان اور ان کے خاندان کو انصاف ضرور ملے گا۔ ان کے خلاف بڑی سازشیں ہوئی ہیں ۔اور اسی کا نتیجہ ہے کہ آج انہیں ایسی سزاوں کا سامنا کرنے پڑ رہا ہے۔انہوں نے بڑی شاندار یونیورسٹی بنائی ہے ،بی جے پی کے اندر کے لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ اعظم خان مسلمان ہیں اس لئے انہیں ایسی سزاوں کا سامنا کرنے کیلئے پھنسایا جارہا ہے۔
Abdullah Azam Birth Certificates Case: اعظم خان، عبداللہ اعظم اور تزئین فاطمہ قصور وار قرار، تینوں کو 7-7 سال کی سزا
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ضمانت منسوخ کردیا ہے۔
Brajesh Pathak on Azam Khan News: اعظم خان کے گھر چھاپہ مار کاروائی پر یوپی کے ڈپٹی سی ایم کا بڑا بیان
آپ کو بتا دیں کہ گزشتہ ماہ 13 ستمبر کو اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے نصف درجن اہلکاروں نے چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران اعظم خان کے گھر کے علاوہ ان کے تمام ٹھکانوں پر بیک وقت چھاپے مارے گئے، یہ کارروائی اعظم خان کے علی جوہر ٹرسٹ کے حوالے سے کی گئی۔
Abdullah Azam Khan Case: عبداللہ اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، ضلعی عدالت کو دی گئی نصیحت، مانگی رپورٹ
عدالت نے فروری میں عبداللہ خان کو اس معاملے میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جس کی وجہ سے انہیں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔
UP News: سابق ایم پی جیا پردا کے خلاف ضمانت وارنٹ جاری، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
دراصل، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد، ایس پی کارکنوں نے مراد آباد کے کٹگھر تھانہ علاقے کے مسلم ڈگری کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا تھا۔
Abdullah Azam Birth Certificate Case: برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے کہا- ’فیئر ٹرائل بنیادی حق‘
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی طرف سے داخل عرضی میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل میں بچاؤ فریق کو مناسب مواقع نہیں دیا جا رہا ہے، جس کے سبب مقدمے کا ٹرائل منصفانہ طریقے سے نہیں ہو پا رہا ہے۔