Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا انتخاب سے قبل اعظم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،ڈنگر پور کیس میں عدالت نے سات سال کی قید سنائی سزا
گزشتہ سال جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ایس پی لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا الیکشن کے درمیان اعظم خان کو بڑا جھٹکا، سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر ڈونگرپور معاملے میں قصور وار قرار
سیشن کورٹ نے ڈونگرپور معاملے میں ان لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ گھرمیں گھس کر مارپیٹ، توڑ پھوڑ اور دھمکانے کے معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وہیں ان پر لوٹ پاٹ اور مال ریکوری کے الزام ثابت نہیں ہوئے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا انتخاب لڑنے کے لئے تیار ہیں سابق رکن پارلیمنٹ جیہ پردا،اداکارہ نے کیا خواہش کا اظہار
لوک سبھا الیکشن لڑنے کے سوال پر جیا پردا نے کہا کہ اگر بی جے پی مجھے ٹکٹ دیتی ہے تو میں کہیں سے بھی الیکشن لڑنے کو تیار ہوں۔ لیکن میری خواہش کے مطابق لوک سبھا کے لیے میرے نام کا اعلان کہیں سے ہو سکتا ہے۔
Azam Khan Case: اعظم خان کو رام پور کی عدالت سے ملی بڑی راحت
ایس پی حکومت کے دوران ڈنگر پور میں آسرا مکانات بنائے گئے تھے۔ یہاں کچھ لوگوں کے لیے پہلے سے ہی گھر بنائے گئے تھے، جنہیں 3 فروری 2016 کی صبح یہ کہتے ہوئے گرا دیا گیا کہ وہ سرکاری زمین پر ہیں۔ بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد ان لوگوں نے 25 جولائی 2019 کو گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا تھا۔
Azam Khan Two Birth Certificate Case: اعظم خان خاندان کونہیں ملی راحت، برتھ سرٹیفکیٹ کے دو کیسز میں سزا برقرار، عدالت نے سنایافیصلہ
عبداللہ اعظم کے ساتھ اعظم خان اور تنزین فاطمہ دونوں برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ملزم ہیں۔ اعظم خان سیتا پور جیل میں، عبداللہ اعظم ہردوئی اور تزئین فاطمہ رام پور جیل میں بند ہیں۔
Azam Khan Darul Awam Office Seal: اعظم خان کے خلاف ایک اور کارروائی، رام پور میں دارالعوام دفتر-ایس پی آفس سیل
اعظم خان کے رام پور میں واقع دارالعوام کے دفتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رام پور کے سماج وادی پارٹی کے دفتر کو بھی تالا لگا دیا گیا ہے۔ ایس پی لیڈروں کو ایس پی آفس سے باہر نکال دیا گیا ہے
Azam Khan’s hand in the destruction of Madrasa Aaliya: Mufti Shahabuddin: ‘مدرسہ عالیہ کی تباہی میں اعظم خان کا ہاتھ’، مولانا مفتی شہاب الدین رضوی کا بڑا الزام، سی ایم یوگی کو لکھا خط
مولانا شہاب الدین رضوی بریلوی نے یوگی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے۔ ایسے میں مدرسہ عالیہ کو دوبارہ قائم کیا جائے۔
UP Politics: اکھلیش یادو نے اعظم خان کو جیل بھیجنے کے انتظامات کئے، اوم پرکاش راج بھر کا سنگین الزام
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ 'سماج وادی پارٹی کی حکومت کے دوران اکھلیش یادو نے اعظم خان کو جیل بھیجنے کے انتظامات کیے تھے۔' ان کا کہنا ہے کہ 'پہلی حکومتوں میں بھی زمین لیز پر دی گئی تھی، لیکن اعظم خان کو اتنی کم قیمت پر زمین کیوں لیز پر دی گئی۔ اس میں اکھلیش یادو بھی شامل ہیں۔
Azam Khan News: اعظم خان کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا،جوہر ٹرسٹ کی لیز منسوخ،دفتر اور رام پور پبلک اسکول پر لگ سکتا ہے تالا
رام پور سے بی جے پی کے ایم پی گھنشیام سنگھ لودھی کا کہنا ہے کہ 'سرکار کی جائیداد حکومت کے قبضے میں آئے گی، ایس پی لیڈر اعظم خان نے شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے یوگی حکومت نے ان کی لیز منسوخ کرکے اچھا کام کیا ہے
Azam Khan Case: ‘اگر اعظم خان کا انکاؤنٹر ہوا تو…’، ایس پی لیڈر رام گوپال یادو نے کیا خبردار
عبداللہ اعظم خان کے دو مختلف برتھ سرٹیفکیٹس کے معاملے میں 18 اکتوبر 2023 کو عدالت نے انہیں، ان کی اہلیہ سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر تزین فاطمہ اور چھوٹے بیٹے عبداللہ اعظم کو سات سات سال قید اور 50-50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔