Aurangzeb tomb matter: جس کو محبت ہے وہ اورنگزیب کی قبر پر جائے،افضل خان کاجومقبرہ شیواجی نے بنوایا تھا،وہ مقبرہ رہے گا:آر ایس ایس لیڈر بھیاجی
جوشی نے کہاکہ ہمارے پاس چھترپتی شیواجی مہاراج جیسا آئیڈیل ہے، انہوں نے افضل خان کا مقبرہ بنوایا تھا۔ یہ ہندوستان کی سخاوت اور جامعیت کی علامت ہے۔ مقبرہ رہے گا اور جو وہاں جانا چاہتا ہے جائے گا۔
UP CM Yogi Adityanath on Muslim: یوپی میں مسلمان سب سے زیادہ محفوظ ہیں،ہندو محفوظ ہیں تو مسلم بھی محفوظ ہے،عدالتی حکم ہے ورنہ ابھی متھرا میں کچھ اور ہوتا
جب متھرا کا مسئلہ اٹھایا گیا تو سی ایم یوگی نے کہا کہ ہم متھرا کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھاتے؟ کیا متھرا شری کرشن کی جائے پیدائش نہیں ہے؟ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے ہم عدالتی احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔ ورنہ اب تک وہاں بہت کچھ ہو چکا ہوتا۔
Amanatullah Khan on Aurangzeb Controversy: سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی اسلامی بینکنگ کی طرف ایک بڑا قدم: امانت اللہ خان نے اورنگ زیب معاملہ پرکہی یہ بڑی بات
امانت اللہ خان نے کہا کہ سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹیوسوسائٹی اسلامی بینک کاری نظام کی طرف سے ایک بہترقدم ہے اورملک میں اس کی سخت ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید نظام اورمعاشرے میں قانون کی بالادستی کے باوجود استحصالی مہاجنی نظام آج بھی قائم ہے اورچھوٹے موٹے کاروباری بہت ہی اونچی شرح سود پرقرض لیتے ہیں۔
Congress Leader Danish Ali on BJP: کانگریس لیڈر کنور دانش علی نے بی جے پی پر بولا بڑا حملہ
سابق رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل 2024 مسلمانوں کے خلاف ہے، اس کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت مسلمانوں کے اوروقف جائیداد پرقبضہ کرنا چاہتی ہے، اس لئے وہ زبردستی ایسے قانون بنا رہی ہے تاکہ وقف کی املاک پراس کا کنٹرول ہوجائے۔
VHP Delegation inspects Humayun Tomb: اورنگ زیب تنازعہ کے درمیان دہلی میں ہمایوں کے مقبرے پر پہنچی وشوہندو پریشد، لیا جائزہ
مہاراشٹر میں اورنگ زیب کی قبرسے متعلق تنازعہ چل رہا ہے۔ اس درمیان دہلی میں وشوہندو پریشد کے ایک وفد نے ہمایوں کے مقبرہ کا جائزہ لیا۔ حالانکہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ اس مقصد دہلی کی تاریخی مقام کا جائزہ لینا ہے۔
RSS Press Conference: اورنگ زیب پر آر ایس ایس کا بیان، دتاتریہ ہوسابلے نے کہا- آپ کو دارا شکوہ کیوں یاد نہیں
آرایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کرناٹک پریس کانفرنس میں اورنگ زیب سے لے کر مسلم ریزرویشن تک کے مسائل پرسنگھ کے موقف کی وضاحت کی، بی جے پی صدر کے انتخاب میں دراڑ پر آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا، ’بی جے پی اور آر ایس ایس کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے‘
Rana Sanga uproar Babur-Aurangzeb controversy: اگر مسلمان بابر کی اولاد ہیں تو تم لوگ اس غدار رانا سانگا کی اولاد ہو، اکھلیش یادو کے ایم پی کے بیان پرمچا بوال
ایس پی ایم پی نے کہا، "میں جاننا چاہتا ہوں کہ بابر کو آخر کون لایا؟ رانا سانگا بابر کو ابراہیم لودی کو ہرانے کے لیے لایا تھا، اگر مسلمان بابر کی اولاد ہیں تو تم لوگ اس غدار رانا سانگا کی اولاد ہو"
Nagpur Violence Case: اورنگ زیب کی قبر پر پہنچی این آئی اے، اب تک 91 ملزمین کی ہوئی گرفتاری، ناگپور تشدد سے متعلق تحقیقات جاری
مغل حکمراں اورنگ زیب کی قبرہٹانے سے متعلق 17 مارچ کو ناگپور میں تشدد ہوا تھا۔ احتجاج کے بعد شرپسندوں نے گاڑیوں میں توڑپھوڑ کی تھی۔ اس معاملے میں 10 ایف آئی آردرج کی گئی تھیں۔
Nagpur Violence: ناگپور پولیس نے فہیم شمیم خان کو کیا گرفتار، ناگپور تشدد کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا
ناگپور میں ہوئے تشدد معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان پولیس نے فہیم شمیم خان کو ماسٹرمائنڈ بتاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے تین تھانوں میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کی ہے اور51 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
Nagpur Violence: ناگپور میں کیسے ہوا تشدد، کیا تھی جھگڑے کی اصل وجہ، کیا اس مقدس کتاب کو جلایا گیا؟
تشدد رات 8 سے 8:30 بجے کے درمیان عروج پر تھا، جس کے بعد سیکورٹی فورسز کو مداخلت کرنا پڑی۔ تشدد ناگپور کے ہنسپوری علاقے میں پھیل گیا، جہاں نامعلوم افراد نے دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔