Bharat Express

Asaduddin Owaisi

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے گیان واپی پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان سے متعلق کہا کہ یہ آئین کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ اس پربیان دے رہے ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ ان کو صرف اپنی شبیہ کی فکرہے، لیکن ککی خواتین کی عزت اوروقار کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

 بہار کے کٹیہارمیں بجلی محکمہ کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے گولی چلائی گئی۔ دو نوجوانوں کی جان چلی گئی۔ اسدالدین اویسی نے حادثہ سے متعلق بہار حکومت پر تنقید کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آخری سینئر مسلم آئی پی ایس افسر ایس اے رضوی، جو اسپیشل ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے، کو مشیر کے طور پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں ٹرانسفر کیا گیا تھا۔یہ دیکھا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں آئی بی میں مسلم آئی پی ایس افسران کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

اسدالدین اویسی نے دی وائر میں شائع بیرن سنگھ کا بیان شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو نے ریاست کی شبیہ کو داغدار کیا ہے۔ سی ایم برین نے کہا کہ انہوں نے ویڈیو کی مذمت کے لیے ریاست گیر احتجاج کی کال دی ہے۔

وزیراعظم کو دو ماہ بعد احساس ہوا کہ وہاں کوکی برادری کے لوگوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ انہوں نے مجبوری میں اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے، کیونکہ یہ ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ہو رہا ہے کہ پولیس کی حراست سے باہر لے جانے کے بعد وہاں کی خواتین کو کس طرح بربریت کا نشانہ بنایا گیا۔

منی پور میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمائے جانے کو وزیراعظم مودی نے شرمناک بتایا ہے۔ ساتھ ہی قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہوگیا ہے۔ 18 جولائی کو بنگلورو میں اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں این ڈے کے مقابلے کے لئے اپوزیشن نے 'INDIA' کا نام دیا ہے۔

ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کربحث ہورہی ہے،اس معاملہ پر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اور حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اوسی نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مہنگی سبزیوں پر میاں مسلم برادری کے لئے ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں میاں مسلم سبزی فروشوں کو شہر سے باہر نکال دوں گا۔