Bharat Express

Asaduddin Owaisi

Asaduddin Owaisi Speech: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے تلنگانہ میں اسی سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی تلنگانہ میں اپنا پورا زور لگا رہی ہے۔

 آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا تھا کہ مسلمان سب سے زیادہ ہندوستان میں ہیں۔ اس بیان پر ناراض اسدالدین اویسی نے مغلوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے آرین کو حملہ آور بتایا۔

دائیں بازو کے گروپوں نے اس سلسلے میں مہاپنچائیت بلائی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے آئندہ مہاپنچایت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک ایک حاجی سے چارلاکھ روپے وصولے گئے، لیکن پھر بھی  سہولت نہیں دی گئی۔ قیام کیلئے بنیادی سہولیات نہیں ہیں ۔ بھارت کے عازمین حج پریشان ہیں ۔ حج کمیٹی سے اتنی بڑی لاپرواہی کیسے ہوئی؟ ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سمرتی ایرانی کو فوراً ان مسائل کا ازالہ کرنا چاہیے۔

اویسی نے مزید کہا کہ اگر آج آپ کے پاس ٹیپو سلطان کی تصویر ہے تو آپ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اسی ٹیپو سلطان کی تصویر ہندوستان کے آئین میں ہے

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے اورنگ زیب کی اولاد سے متعلق بیان پراے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی مشتعل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جوابی حملہ کرتے ہوئے گوڈسے کی اولاد پر طنزکیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزکی بی جے حکومت پرایک بار پھر سے حملہ بولا ہے۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کہا تھا، ”میں نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد آسام میں 600 مدارس کو بند کردیا... میں اویسی کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس سال 300 اور مدارس کو بند کرنے والا ہوں۔“

Anand Mohan Row: سابق رکن پارلیمنٹ آنند موہن کی جمعرات (27 اپریل) کی صبح جیل سے رہائی ہوگئی۔ اس معاملے سے متعلق اب سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ تمام لیڈران بہارحکومت پر حملہ آور ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد یوپی پولیس کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا تھا۔