Bharat Express

Arif Mohammad Khan

بہار کے گورنر عارف محمد خان نے وقف ترمیمی بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وقف املاک پر تمام ضرورت مندوں کا حق ہے خواہ وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم۔

بہار کے گورنر عارف محمد خان سے آج بہار کے دارلحکومت پٹنہ میں مختلف شعبہ حیات سے وابستہ مسلم شخصیات نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران  متعدد مسائل بالخصوص تعلیم صحت سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔

بہار کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ بھارت اپنی فکری اور ثقافتی دولت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، نہ کہ صرف مادی وسائل کی کثرت کی بنا پر۔

سابق ہوم سکریٹری اجے کمار بھلا کو منی پور کا گورنر بنایا گیا ہے۔ عارف محمد خان کو بہار کا گورنر اور بہار کے گورنر راجندر آرلیکر کو کیرالہ کا گورنر بنایا گیا ہے۔

گورنر عارف محمد خان نے کہا، 'مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ اس ذہنیت کی مخالفت کے لیے کتنے سخت الفاظ استعمال کیے جائیں اور اس سے کیسے نجات حاصل کی جائے۔ سخت قوانین بہت ضروری ہیں لیکن معاشرے کے اندر بیداری پیدا کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

حکومت کے ساتھ جاری تعطل کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کی سیکورٹی بڑھا کر 'زیڈ پلس' زمرے میں کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں گورنر عارف محمد خان سخت ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران گورنر کو پولیس والوں سے سخت لہجے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اندریش کمار نے کہا کہ جو بے زبانوں  کی زبان جانتا ہے وہی بھگوان ہے، وہی رام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے یہاں آنے والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ اسی لیے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ ہم سب کا ڈی این اے ہے۔

ایک مساوی قوانین سے متعلق ملک میں عمل اور ردعمل کا دور تب شروع ہوگیا، جب وزیراعظم مودی نے یوسی سی سے متعلق کہا تھا کہ ایک ملک ایک ہی قانون سے چل سکتا ہے۔

Kerala Governor On Hijab Row: کوشامبی آنے پر سب سے پہلے کیرلا کے گورنر عارف محمد خان کو گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے درگاہ بابا عارف صفی کی مزار پر گل پوشی کی۔