Amit Shah Reviews J&K Flood Situation: وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر میں سیلابی صورتحال کا لیا جائزہ، متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ، وزیر اعلیٰ کے ساتھ کی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت
امت شاہ نے جموں کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کیا تاکہ زمینی صورت حال کا براہ راست مشاہدہ کیا جا سکے۔
Amit Shah Jammu Kashmir Visit: جموں و کشمیر کے دورے پر امت شاہ، متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کے اشارے،راج بھون میں اعلیٰ سطحی اجلاس
جموں و کشمیر میں آنے والے شدید سیلاب کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ایک روزہ دورے پر جموں پہنچے، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔ راج بھون میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، لیکن ان کا بنیادی مقصد سیلاب متاثرین کی خیریت معلوم کرنا اور امدادی و بچاؤ …
Amit Shah in Ahmedabad: وزیر داخلہ امت شاہ نے احمد آباد میں بھدرکالی مندر میں کی پوجا، صحت مراکز اور متعدد منصوبوں کا کیاافتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے احمد آباد کے دورے کے دوران اوگنج گاؤں اور چاندلوڈیا میں شہری صحت مراکز کا افتتاح کیا۔
Amit Shah and Gujarat CM plant trees in Ghatlodia: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے گجرات کے ’آیوشمان ون‘ میں کی شجرکاری مہم کی قیادت
اس مہم کی تحریک وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن سے لی گئی ہے جس کے ہر شہری کو اپنی والدہ کے نام ایک درخت لگانے کی ترغیب دی گئی ہے۔
FIR Against Mahua Moitra: مہوا موئترا کے خلاف چھتیس گڑھ میں درج ہوئی ایف آئی آر، وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف متنازعہ بیان پر جاری ہے سیاسی ہنگامہ
دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر نتن نابن نے مہوا موئترہ کے تبصرے کو حکومت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں لیکن وہ عوام کی دعاؤں سے محفوظ ہیں۔
Technical glitch in Amit Shah’s plane: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے طیارے میں آئی تکنیکی خرابی، ممبئی کے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنا طیارہ فراہم کرایا
اپنے دو روزہ دورے کے دوران امت شاہ نے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری وینود تاؤڑے سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آنے والے نائب صدر کے انتخابات، بہار اسمبلی انتخابات اور تنظیمی امور پر بات چیت ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امت شاہ نے مرٹھا ریزرویشن تحریک کے بارے میں وزیراعلیٰ فڈنویس اور وزیر آشیش شیلار سے معلومات حاصل کیں۔
Tejashwi’s attack on BJP: تیجسوی نے بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا- میرا ویژن ابھی نہیں ہوا شروع
تیجسوی یادو نے کہا کہ اس یاترا میں اکھلیش یادو سمیت کئی لوگوں نے حصہ لیا اور آنے والے دنوں میں ملک کا ہر بچہ ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ کے پیغام کو سمجھے گا۔ ہمیں لگتا ہے کہ بی جے پی خوفزدہ ہے۔
Amit Shah participated in Ganeshotsav during Mumbai tour: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ممبئی کے دورے کے دوران گنیشوتسو میں شرکت کی، لال باغ کے راجہ کے درشن کیے
نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جو سنیچر کو گنیش اتسو کے لیے ممبئی آئے تھے، انہوں نے لال باغ کے راجہ گنیشوتسو منڈل کے گنیش کے درشن کیے، منڈل کی طرف سے ان کا استقبال ایک شال اور سووینئر پیش کرکے کیا گیا۔
Amit Shah Pays Tribute to Golap Borbora on Birth Centenary: وزیر داخلہ وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے پہلے غیرکانگریسی وزیر اعلیٰ گولپ بوربورا کی صد سالہ تقریب میں کی شرکت، کہا-ان کی خدمات ناقابل فراموش
امت شاہ نے آسام میں بی جے پی حکومت کی جانب سے گولپ بوربورا کی خدمات کو تسلیم کرنے اور ان کی صد سالہ تقریبات منعقد کرنے پر وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا شرما اور ان کی ٹیم کو سراہا۔
Amit Shah Kicks Off Assam Poll Campaign: امت شاہ نے آسام میں بجا دیا انتخابی بگل، کہا-دراندازوں کو آباد کرنے والے ریاست کی قیادت نہیں کر سکتے، جانیے کس کی طرف ہے اشارہ
انھوں نے آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر گورو گوگوئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے لاکھوں ایکڑ زمین دراندازوں سے واگزار کروائی ہے، لیکن گورو گوگوئی اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔





