Digvijay Diwas: سوامی وویکانند کے شکاگو خطاب کی 132ویں سالگرہ، پی ایم مودی اور امت شاہ نے کیا یاد
پی ایم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ سوامی وویکانند کا خطاب ایک تاریخی لمحہ تھا۔ انہوں نے لکھا:سوامی وویکانند کی جانب سے 11 ستمبر 1893 کو شکاگو میں دیا گیا خطاب ایک تاریخی لمحہ مانا جاتا ہے۔
Amit Shah congratulates CP Radhakrishnan on becoming VP: سی پی رادھا کرشنن بنے نئے نائب صدر، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے دی مبارکباد
این ڈی اے کے حمایت یافتہ امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو ملک کا نیا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ نائب صدر کے انتخاب میں انہیں 452 ووٹ ملے۔ اس جیت کے ساتھ ہی وہ ملک کے نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔
A Tribute to Bhupen Da: بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کو ان کی یوم پیدائش پر پی ایم مودی اور امت شاہ نے پیش کی خراج عقیدت
پی ایم مودی نے لکھا: آسام کی ثقافت کو عالمی پہچان دلانے والے بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کو ان کی یوم پیدائش پر میرا نمن۔ بھارتی ثقافت اور موسیقی کے شعبے میں ان کی خدمات ناقابلِ فراموش رہیں گی۔
Amit Shah Wishes SP MP Rajeev Rai: وزیر داخلہ امت شاہ نے سماجوادی پارٹی کے ممبر پالیمنٹ راجیو رائے کو فون پر دی یومِ پیدائش کی مبارکباد، اس طرح کیا ہنسی مذاق
راجیو رائے کا تعلق یوپی کے بلیا ضلع کے سورہی گاؤں سے ہے۔ انھوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں گھوسی سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Amit Shah to visit Hyderabad: امت شاہ 6 ستمبر کو حیدرآباد میں گنیش وسرجن تقریب میں کریں گے شرکت، بی جے پی تلنگانہ کے صدر این رام چندر راؤ کا اعلان، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
معظم جاہی مارکیٹ سے شو بھا یاترا کا آغاز ہوگا۔ راؤ کے مطابق گنیش اتسو سمیتی نے امت شاہ کو مشہور گنیش فیسٹیول کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا ہے۔ وزیرداخلہ شو بھا یاترا کا مشاہدہ کریں گے اور اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
Religious Leaders Meet Amit Shah: ہندو مذہبی رہنماؤں نے کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، دھرمستھلا معاملے کی این آئی اے جانچ کا کیا مطالبہ
دریں اثنا بی جے پی، جے ڈی ایس اور متعدد دیگر ہندو تنظیمیں بھی این آئی اے کو تحقیقات حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
دہلی میں وزیرداخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پربہاربی جے پی کی بڑی میٹنگ، سیٹ شیئرنگ فارمولہ پرتبادلہ خیال، جیتن رام مانجھی اورچراغ پاسوان کومنانے کی تیاری
بہاراسمبلی انتخابات 2025 سے متعلق میٹنگ میں بہار کے دونوں نائب وزرائے اعلیٰ سمراٹ چودھری اوروجے سنہا، پارٹی کے ریاستی انچارج ونود تاؤڑے سمیت کئی بڑے لیڈران موجود تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
Amit Shah Honours ‘Operation Black Forest’ Heroes; Pledges Naxal-Free India : آپریشن بلیک فاریسٹ کو انجام دینے والے سیکورٹی فورسز کو وزیر داخلہ امت شاہ نے اعزاز سے نوازا، دیکھیے تصاویر
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کا عزم ہے کہ ہم 31 مارچ 2026 تک ملک کو نکسل واد (نکسل ازم) سے مکمل طور پر آزاد کر دیں گے۔
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ انجام دینے والے سی آر پی ایف، چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی، کوبرا جوانوں سے کی ملاقات
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائے تعاون امت شاہ نے جوانوں کو مبارکباد دی کہ انہوں نے جرأت مندی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا اینٹی نکسل آپریشن — ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ — کامیابی سے مکمل کیا۔
Jammu-Srinagar Highway closed: جموں سری نگر ہائی وے بند، NHIA کی منظوری کے بعد ہی کھلے گا راستہ
جموں میں سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہے۔ اس سانحہ میں بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ اس دوران، پیر کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا کہ مودی حکومت متاثرین کو مالی اور دیگر امداد فراہم کرتی رہے گی۔





