Hindi Diwas 2025: پی ایم مودی سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں نے دی ہندی دیوس کی مبارکباد، زبان کی اہمیت پر دیا زور
پی ایم مودی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا: آپ سب کو ہندی دیوس پر دل کی گہرئیوں سےمبارکباد۔ ہندی صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ ہماری شناخت اور اقدار کا زندہ ورثہ ہے۔
Amit Shah to Inaugurate 2nd National ANTF Conference: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے سربراہان کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح، این سی بی کی سالانہ رپورٹ بھی کریں گے جاری
اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ NCB کی سالانہ رپورٹ 2024 جاری کریں گے اور آن لائن منشیات تلفی مہم کا آغاز بھی کریں گے۔
Union Home Minister Amit Shah: گجرات دورے پر جائیں گے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی نے تیز کی تیاریاں، ترقیاتی منصوبوں کی دیں گے سوغات
پارٹی کا ماننا ہے کہ امت شاہ کا یہ دورہ نہ صرف گجرات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو رفتار دے گا، بلکہ آنے والے اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کی حکمت عملی کو بھی مضبوط کرے گا۔
Tejashwi Yadav targets Nitish government: تیجسوی یادو نے بہار میں ہو رہے جرائم پر بہار کی نتیش حکومت کو بنایا نشانہ، کہا- کوما میں حکومت
وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے آئندہ بہار کے دورے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ انتخابات ہیں اس لیے آرہے ہیں، انتخابات تک جملا کریں گے اور انتخابات کے بعد بھول جائیں گے۔ یہی کام ان لوگوں کا ہے۔
PM Modi, Amit Shah congratulate CP Radhakrishnan elected as Vice President: سی پی رادھا کرشنن کو نائب صدر جمہوریہ منتخب ہونے پر پی ایم نریندر مودی، امت شاہ اور دیگر رہنماؤں نے دی مبارکباد
امت شاہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا: سی پی رادھا کرشنن کو بھارت کے نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لینے پر دلی مبارکباد۔ آپ کا علم اور تجربہ ہماری جمہوری روایات کو مزید مستحکم کرے گا تاکہ عوام کی بہتر خدمت کی جا سکے۔
PM Modi to visit Purnea on September 15: بہار انتخابات 2025 سے قبل بی جے پی کی تیاریاں تیز، پی ایم نریندر مودی 15 ستمبر کو پورنیہ کا کریں گےدورہ
بی جے پی کی انتخابی مہم کا ایک بڑا حصہ پی ایم نریندر مودی کا 15 ستمبر کو ہونے والا پورنیہ کا دورہ ہے، جسے سیاسی حلقوں میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، سیمانچل علاقے میں پی ایم کی موجودگی ووٹروں پر براہِ راست اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہے
CP Radhakrishnan Takes Oath: سی پی رادھا کرشنن نے ملک کے 15ویں نائب صدر کے طور پر اٹھایا حلف، صدر دروپدی مرمو نے دلائی حلف
سی پی رادھا کرشنن ملک کے 15ویں نائب صدر بنے ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے اور وہ طویل عرصے سے سیاست، سماجی خدمات اور عوامی فلاح کے شعبوں میں متحرک رہے ہیں۔
Chhattisgarh Naxalites Encounter: امت شاہ نے یاد دلایا لال نشان، نکسلیوں کو دی آخری ڈیڈ لائن
چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں سی آر پی ایف کے کوبرا کمانڈو، چھتیس گڑھ پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں 10 بدنام زمامہ نکسلائیٹس مارے گئے ہیں، جن میں ایک کروڑ روپے کا انعامی سی سی ایم موڈیم بالکرشنا بھی شامل ہے۔ یہ آپریشن نہ صرف سیکورٹی فورسز کے حوصلے کو بلند کرے گا بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ لال دہشت کے خلاف حکومت کی پالیسی کس قدر مؤثر اور فیصلہ کن ہے۔
Gyan Bharatam: وزیر اعظم مودی 12 ستمبر کو لانچ کریں گے ’’گیان بھارتم پورٹل‘‘، امت شاہ کریں گے دہلی اعلامیے پر دستخط
یہ کانفرنس 11 سے 13 ستمبر تک ’’مخطوطات کے ورثے کے ذریعے ہندوستان کی علمی میراث کی بازیابی‘‘ کے موضوع کے تحت منعقد ہوگی۔
Chaudhary Charan Singh International Airport (CCSIA), Lucknow: وزیر داخلہ امت شاہ نے سی سی ایس آئی اےکے فاسٹ ٹریک امیگریشن – ٹرسٹڈ ٹریولر پروگرام کا ورچوئل طریقے سے کیا افتتاح
امیگریشن بیورو کی طرف سے تصدیق: درخواست جمع کرانے کے بعد ان کی تصدیق کی جائے گی، اور ای-گیٹس پر آسان پروسیسنگ کے لیے "اعتماد یافتہ مسافروں" کی ایک وائٹ لسٹ تیار کی جائے گی۔





