Amit Shah Lok Sabha Speech: ووٹ چوری تو کانگریس کرتی ہے… 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ اور نہرو کو صرف 2 ووٹ ملے تھے، پھر بھی وزیراعظم نہرو بن گئے: امت شاہ
امت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ ملے تھے اور نہرو کو صرف 2 ووٹ، پھر بھی نہرو وزیراعظم بن گئے۔ یہ ووٹ چوری کی ایک بڑی مثال ہے۔ ہمارے ذریعے کرائی جا رہی ایس آئی آر کی کارروائی سے انتخابات میں شفافیت اور غیر جانب داری آئے گی۔
Electoral Reform Discussion: لوک سبھا میں وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا– بحث سے کبھی نہیں بھاگے
لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر ہونے والی بحث کا جواب وزیر داخلہ امت شاہ دے رہے ہیں۔ لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر دو دن تک بحث جاری رہی۔
Parliament Winter Session : پارلیمنٹ میں ’وندے ماترم‘ اور انتخابی اصلاحات پر بحث: راہل گاندھی کے الزامات کے بعد آج وزیر داخلہ امت شاہ دیں گے جواب
پارلیمنٹ میں جاری سرمائی اجلاس میں منگل کے روز کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی جانب سے حکومت پر ’ووٹ چوری‘ کے سنگین الزام لگانے اور الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر سوال اٹھانے کے بعد سیاسی ماحول مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ آج وزیر داخلہ امت شاہ کے تفصیلی جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث اور امت شاہ کے جواب کو سیاسی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی شفافیت سے متعلق جاری تنازع مزید واضح ہوگا۔
Amit Shah taunts Rahul Gandhi: امت شاہ نے راہل گاندھی پر کیا طنز، کہا -نہ ای وی ایم میں اور نہ ووٹر لسٹ میں خرابی، بنگال اور تمل ناڈو کے حوالے سے دیا بڑا بیان
امت شاہ نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ،راہل گاندھی ہر بار انتخاب ہارنے کے بعد ای وی ایم اور ووٹر لسٹ کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عوام کانگریس کو قبول ہی نہیں کر رہی۔
Mahaparinirvan Diwas: صدر دروپدی مرمو، وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مہا پری نروان دیوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر بی آر بابا صاحب امبیڈکر کی دوراندیش سوچ، انصاف و مساوات کے لیے ان کی غیرمتزلزل جدوجہد، اور آئینی اقدار نے بھارت کی ترقی کے سفر کو نئی سمت عطا کی ہے۔
HM Amit Shah To Visit Gujarat : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 7 دسمبر کو کریں گے گجرات کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ 7 دسمبر 2025 کو گجرات کے احمد آباد میں بڑے پیمانے پر منعقد ہونے والے عوامی پروگراموں میں شرکت کریں گے، جہاں وہ رہائشی، شہری ترقی، کھیل اور سماجی بہبود سے متعلق متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
Union Home Minister Amit Shah : گرو تیغ بہادر کی 350ویں شہادت برسی، وزیرِ داخلہ امت شاہ نوی ممبئی کے کھار گھر میں مہمان خصوصی کے طور پر کریں گے شرکت
سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کی 350ویں شہادت برسی کے موقع پر 21 دسمبر کو کھار گھر (نوی ممبئی) کے اوول میدان میں ایک بڑے قومی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
Census To Be Conducted In Two Phases-Says Government : ملک میں اگلی مردم شماری کب ہوگی؟ وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں دی تفصیلی جانکاری، راہل گاندھی کے سوال پر ختم ہوا سسپنس
مرکزی وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں واضح کر دیا ہے کہ ملک کی آئندہ مردم شماری سال 2027 میں دو مراحل میں منعقد کی جائے گی۔ وزارت نے یہ تاریخیں اُس وقت سامنے رکھیں جب کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے مردم شماری کی تیاریوں اور وقت بندی سے متعلق اہم سوالات پوچھے۔ قابلِ ذکر ہے کہ ملک میں آخری مردم شماری سال 2011 میں کی گئی تھی۔
Modi government is biggest synonym for service: خدمت کی سب سے بڑی مثال مودی حکومت: وزیرِ داخلہ امت شاہ
حکومت نے اب تمام ریاستوں کے راج بھون کا نام تبدیل کرکے’ لوک بھون‘ رکھ دیا ہے۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسے ترقی یافتہ اور بہترین بھارت کی تعمیر کے سنہری سفر میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔
PM Modi and Amit Shah Greets On Occasion Of Asom Divas : آسام دیوس پر وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد، کہا- ’ریاست کی ترقی میں زبردست بہتری آئی ہے‘
آسام دیوس (سکفا دیوس) کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے عوام کو تہنیتی پیغام دیا اور ریاست میں گزشتہ برسوں کے دوران ترقی کے تیز رفتار سفر کی تعریف کی۔ دونوں لیڈروں نے آسام کی تاریخی وراثت، ثقافتی شناخت اور امن و ہم آہنگی کے قیام کی کوششوں کو اہم قرار دیا۔





