Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah

وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا کہ سرحدی علاقوں کی ترقی صرف انفراسٹرکچر یا فلاحی اسکیموں تک محدود نہیں بلکہ یہ بھارت کی قومی سلامتی کا بھی ایک لازمی حصہ ہے۔

کانگریس رہنما نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیانات پر ردعمل دیا، استعفیٰ کے معاملے میں شفافیت اور وضاحت کا مطالبہ

وائبریٹ ولیجز پروگرام، جو کہ 2022 کے مرکزی بجٹ میں ایک مرکزی امدادی اسکیم کے طور پر اعلان کیا گیا تھا،اس  کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سرحدوں کے قریب واقع دیہاتوں میں بنیادی ڈھانچے، سڑکوں سے رابطہ، رہائش، توانائی

وزیراعظم-وزیراعلیٰ سے متعلق بل پراروند کیجریوال نے سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی سازش کے تحت جھوٹے معاملات میں پھنسا کر جب مرکزنے مجھے جیل بھیجا تو میں نے جیل سے 1600 دنوں تک حکومت چلائی۔

ایک نجی نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں امت شاہ نے کہا:"دھنکڑ کا استعفیٰ خود میں واضح ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں صحت کی خرابی کو وجہ بتایا ہے اور اپنی شاندار مدتِ کار کے لیے وزیراعظم، وزراء اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔"

ججوں نے اپنے بیان میں کہا کہ "امت شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی عوامی سطح پر غلط تشریح کرنا بدقسمتی ہے۔ یہ فیصلہ کہیں بھی نکسلزم یا اس کی نظریاتی حمایت نہیں کرتا۔انہوں نے مزید کہا کہ نائب صدارتی انتخاب کے لیے مہم اگرچہ نظریاتی ہو سکتی ہے، لیکن اسے شائستگی اور وقار کے ساتھ چلایا جانا چاہیے۔۔

وزیر داخلہ نے سی پی رادھا کرشنن کی تنظیمی اور انتظامی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آج وزیر اعظم مودی نے بھی اس خاص موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے گذشتہ خلائی مشنز کی کامیابی اور آئندہ منصوبوں پر روشنی ڈالی۔

امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں بی جے پی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور دیگر اتحادیوں کی حکومت بنے گی۔

امت شاہ نے اپنی تقریر میں 130ویں ترمیمی بل 2025 کا بھی بھرپور دفاع کیا، جس کے تحت اگر کوئی وزیراعلیٰ یا وزیراعظم جیل جاتا ہے تو اسے عہدے سے استعفیٰ دینا ہوگا۔