Bharat Express

America

رپورٹ میں کہا گیا، "ورون پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا۔ ورون کو فورٹ وین اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ورون کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

نیو یارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کمیونٹی کے خلاف حالیہ حملوں اور نفرت انگیز جرائم کو ملک پر ایک "داغ" قرار دیا اور اس کے اراکین کی حفاظت کا عزم کیا۔ انہوں نے سکھ برادری کے تحفظ اور سکھ مذہب کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دینے پر بھی زور دیا۔

سویلین طیاروں کی اس دراندازی کے حوالے سے ابھی تک کوئی خطرہ سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم امریکی صدر کی سکیورٹی کے پیش نظر سیکرٹ سروس اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے ایجنٹس نے اس پورے معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے۔

7 اکتوبر کو فلسطینی تنظیم حماس کے حملوں میں 1400 سے زیادہ اسرائیلی ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حملے کے بعد اسرائیل نے حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی شروع کی ہوئی ہے۔ دونوں کے درمیان ابھی تک جنگ جاری ہے۔

لیوسٹن حملے کو سال 2022 کے بعد سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ گزشتہ سال مئی میں ٹیکساس کے شہر اوولڈے کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں دو اساتذہ سمیت 19 بچے ہلاک ہوئے تھے۔

امریکی صدر سے سوال کیا گیا کہ کیا امریکہ اسرائیل پر غزہ میں زمینی کارروائی میں تاخیر کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے فیصلے خود لے سکتا ہے۔

اسرائیل کو 81 فیصد ہتھیار امریکہ سے ملتے ہیں جبکہ 15 فیصد ہتھیار جرمنی سے آتے ہیں۔ بحیرہ روم پہلے ہی حماس اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ہے۔

US President Joe Biden on Israel-Palestine War: امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان بحال ہو رہے تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے مد نظربرطانوی وزیر اعظم رشی سنک جمعرات 19 اکتوبر کو اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے اوران سے مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹنی بلنکن اس مشن پر نکلے ہوئے ہیں کہ عرب ممالک اسرائیل پر ہوئے حملوں کے بعد حماس کی تنقید کریں۔ ساتھ ہی اپنے یہاں ہو رہے گھریلو احتجاجی مظاہرہ کو بھی عرب ممالک روکیں۔