Bharat Express

America

مجاہد نے کہا کہ اسلام کے تعزیرات کے نفاذ پر تبصرہ اسلام کے مقدس مذہب کی توہین اور بین الاقوامی معیارات کے خلاف ہے

وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان بہت اہم تعلقات ہیں۔ آپ نے گزشتہ ہفتے بالی G20 سربراہی اجلاس میں دیکھا ہوگا کہ کس طرح صدر جو بائیڈن ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور استقبال کر رہے تھے۔ یہ واضح ہے کہ دونوں …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  امریکی رکن کانگریس جان کارٹر نے کہا کہ ہندوستانیوں کو امریکہ کا دوست کہنا ان کے ملک کے لئے فخر کی بات ہے اور وہ ہندوستان کے ساتھ امریکہ کے گہرے تعلقات کو لے کر پرجوش ہیں۔ کارٹر نے ایوان نمائندگان کو بتایا کہ گزشتہ دہائیوں میں جمہوریت اور خود …

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔  اس اعلان کے بعد ٹرمپ نے وفاقی الیکشن کمیشن کو دستاویزات جمع کرادیے  ہیں۔  امریکہ کو ایک بار پھر عظیم بنانے کے اپنے وعدے کو دہراتے ہوئے ٹرمپ …

نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستانی نژاد امریکی خاتون نبیلہ سید نے امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں الینوئیس سیٹ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔  وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد انہوں نے اپنی ہندوستانی نژاد امریکی مہم مینیجر اور دوست انوشا تھوٹکورا کا شکریہ ادا کیا۔ …

واشنگٹن، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس):   امریکہ،  پاکستان میں جاری پرتشدد سیاست سے ‘تشویش’ ہے۔  سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی تمام جماعتوں پر زور دیا کہ وہ تشدد، ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے سے گریز کریں۔  پریس سکریٹری کارائن جین پیئرے …

  بھارت ایکسپریس /  8 نومبر :پاکستانی خاتون ثنا  اخترجانچ ایجنسیوں کیلئے سردرد بنتی جا رہی ہیں  ۔ ہندوستان ۔ نیپال سرحد پر تین سال میں یہ  انکی دوسری بار  گرفتار ہوئی ہے ۔ اس سے اب تک پانچ ایجنسیاں پوچھ تاچھ  کرچکی ہیں ، لیکن  وہ  ہندوستان  کیوں آئی  ہے  نہ یہ بتایا اور …

جو بائیڈن نے سعودی عرب کا دورہ اس امید میں کیا تھا کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کو پیداوار بڑھانے اور یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کو پورا کرنے پر آمادہ کرےگا۔ لیکن اس کے بجائے، پچھلے ہفتے، سعودی عرب …