Kailash Gahlot joins BJP: کیلاش گہلوت نے بی جے پی کیا جوائن، کل عام آدمی پارٹی سے دیا تھا استعفیٰ، ای ڈی-سی بی آئی کے دباو کو بتایا غلط
بی جے پی جوائن کرنے کے بعد کیلاش گہلوت نے کہا کہ ان پر کسی کا دباو نہیں تھا، وہ کسی دباو میں بی جے پی جوائن نہیں کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے اوپر جانچ چل رہا ہے اور میں اس میں بھرپور تعاون کررہا ہوں لیکن مجھ پر سی بی آئی یا ای ڈی کا دباو ہرگز نہیں تھا۔
Kailash Gahlot resigns from AAP: دہلی میں کجریوال کو بڑا جھٹکا،کیلاش گہلوت نے پارٹی اور وزارت سے دیا استعفیٰ،شیش محل اور جمنا کا ذکر کرتے ہوئے کہا-کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا
کیلاش گہلوت نے لکھا کہ "میں نے اپنا سیاسی سفر دہلی کے لوگوں کی خدمت کے عزم کے ساتھ شروع کیا تھا اور میں اسے جاری رکھنا چاہتا ہوں، اسی لیے میرے پاس عام آدمی پارٹی سے الگ ہونے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا ہے اور اس لیے میں پرائمری رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
Arvind Kejriwal slam BJP and Centre: بی جے پی ان تمام کاموں کو روکنا چاہتی ہے جو ہم نے گزشتہ 10 سالوں میں کیا ہے: اروند کیجریوال کا بڑا الزام
اروند کجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگ جس پیار اور محبت کے ساتھ ہم رہتے ہیں اسے برقرار رکھنا ہے۔ ہم سب کو بند مٹھی کی طرح رہنا ہے۔ بلیمارن کے ایم ایل اے اور کابینہ کے وزیر عمران حسین نے کہا کہ یہ کمیونٹی بلڈنگ ایک گراؤنڈ پلس تین منزلہ جدید عمارت ہے، جس کی تمام منزلیں ایئر کنڈیشنڈ ہیں اور لفٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔
Former BJP leader Brahm Singh Tanwar joins AAP:دہلی میں بی جے پی کو لگا بڑا جھٹکا، سب سے سینئر رہنماوں میں سے ایک نے تھاما عام آدمی پارٹی کا دامن
اروند کجریوال نے کہا کہ آج آپ کے لیے خوشی کا دن ہے۔ برہم سنگھ تنور دہلی کی سیاست کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔ 50 سالوں سے دہلی کے لوگوں کی مختلف طریقوں سے خدمت کر رہے ہیں۔ دو بار چھتر پور اور ایک بار مہرولی سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ دہلی کی ترقی میں انہوں نے بہت تعاون کیا ہے۔
ED files chargesheet against Amanatullah Khan: امانت اللہ خان کے خلاف ای ڈی نے 110صفحات پر مشتمل ضمنی چارج شیٹ کی داخل،کئی اہم نام آئے سامنے
اس سال اپریل میں، ای ڈی نے ایجنسی کے سامنے ان کی عدم پیشی کا حوالہ دیتے ہوئے امانت اللہ خان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے عدالت سے رجوع کیاتھا۔ایجنسی نے جنوری میں ان کے مبینہ ساتھیوں داؤد ناصر، ذیشان حیدر، جاوید امام صدیقی اور کوثر امام صدیقی کے خلاف چارج شیٹ دائر کی تھی۔
Arvind Kejriwal on BJP: ’’بی جے پی کے ڈبل انجن کا مطلب مہنگائی اور بدعنوانی ہے…‘‘ دہلی کے سابق سی ایم اروند کیجریوال کا بی جے پر سخت تنقید
دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کیجریوال نے اس کا موازنہ 1990 کی دہائی میں ممبئی (اس وقت کے بمبئی) میں ہونے والی انارکی سے کیا۔
Doctor shot dead in Delhi: دہلی میں دو نابالغ بچوں نے ڈاکٹر جاوید اختر کو ماری گولی، موقع پر ہو گئی موت، عام آدمی پارٹی نے بڑھتے جرائم کیلئے مرکز اور ایل جی کو ٹھہرایا ذمہ دار
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ملزمان کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے۔
Atishi Oath Ceremony: آتشی اس دن نئے وزیر اعلی کے طور پر لیں گی حلف، عام آدمی پارٹی نے دی جانکاری
اطلاعات کے مطابق کالکاجی حلقہ سے AAP ایم ایل اے آتشی وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 70 رکنی دہلی اسمبلی میں اپنی حکومت کی اکثریت ثابت کریں گی۔
Arvind Kejriwal Resignation: اروند کیجریوال نے ایل جی کو سونپا اپنا استعفیٰ، آتشی نے پیش کیا حکومت بنانے کا دعویٰ
کیجریوال کے استعفیٰ کے بعد گوپال رائے نے کہا کہ سی ایم کیجریوال نے اپنا استعفی لیفٹیننٹ گورنر کو سونپ دیا ہے۔ ہم نے لیفٹیننٹ گورنر کو پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے، آتشی نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد حلف لیا جائے۔
Next CM of Delhi: دہلی کا نیا سی ایم کون ؟ آتشی،کیلاش یا سنیتاکجریوال، جانئے کس کی کھل سکتی ہے قسمت
پی اے سی کا اجلاس شام کو سول لائنز میں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ غور طلب ہے کہ اس میٹنگ میں جس نام کو حتمی شکل دی جائے گی اسے ایک دن بعد یعنی منگل (17 ستمبر 2024) کو ہونے والی عام آدمی پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں رکھا جائے گا اور پھر نام کا اعلان کیا جائے گا۔