Yamuna Flood: ’’جمنا ندی کا پانی اس سال دہلی میں داخل نہیں ہوگا…‘‘، دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج کا بڑا دعویٰ
پچھلے سال بڑے سیلاب میں اندرا پرستھ بس ڈپو اور ڈبلیو ایچ او کی عمارت کے درمیان نالے پر لگا ریگولیٹر ٹوٹ گیا تھا۔ نالے پر لگے ریگولیٹر ٹوٹنے سے نالے کا پانی بیک فلو ہو رہا تھا۔
Rahul Gandhi claims victory in Gujarat: راہل گاندھی کا گجرات انتخابات جیتنے اور بی جے پی کو شکست دینے کا دعویٰ، لیکن نتائج تو کچھ اور کہانی بیاں کرتے ہیں
گجرات میں اسمبلی انتخابات 2027 میں ہونے والے ہیں، جس کے لیے راہل گاندھی نے ریاست پر توجہ دینا شروع کر دی ہے اور اسی سلسلے میں گجرات پہنچے راہل گاندھی نے ایک بار پھر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
Delhi Water Crisis: ’’دو دن میں دہلی کے ہر علاقے میں پانی کی قلت ہوگی ‘‘، دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے کیا خبردار
آتشی نے الزام لگایا کہ ہریانہ حکومت دہلی کے حق کا پانی نہیں چھوڑ رہی ہے۔ اگر حالات ایسے ہی رہے تو آنے والے دو دنوں میں دہلی کے تمام علاقوں میں پانی کی قلت ہو جائے گی۔
Swati Maliwal Case & AAP stand: کجریوال کو بدنام کرنے کیلئے بی جے پی نے سواتی مالیوال کو بنایا مہرہ،ویبھو کمار پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد:عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی کی طرف سے اس معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے آتشی نے کہا کہ جب سے اروند کیجریوال کو ضمانت ملی ہے۔ تب سے بی جے پی گھبرا گئی ہے اور اس کی وجہ سے بی جے پی نے ایک سازش رچی ہے۔
Delhi Liquor Policy: کجریوال اور عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ، شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی نے چارج شیٹ میں بنایا ملزم
تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ جب کیجریوال نے اپنے فون اور دیگر آلات کے پاس ورڈ دینے سے انکار کیا تو حوالا آپریٹرز کے آلات سے چیٹ برآمد ہوئی۔ سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔
Anna Hazare Target Arvind Kejriwal: انا ہزارے نے کجریوال جیسے لیڈروں کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کی،کجریوال کو بتایا شراب کا عادی
قابل ذکر ہے کہ 2011 میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے لوک پال بل کے لیے انا ہزارے کی بدعنوانی مخالف تحریک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ تاہم، بعد میں کجریوال نے ایک الگ راستہ اختیار کیا اور اپنی سیاسی پارٹی بنا لی۔ اس کے بعد اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات جیت کر اپنی حکومت بنائی اور وزیر اعلیٰ بن گئے۔
Punjab Lok Sabha Elections: پنجاب میں مایاوتی کو بڑا جھٹکا! ہوشیار پور سے بی ایس پی امیدوار راکیش سومن عام آدمی پارٹی میں ہوئے شامل
بی ایس پی نے راکیش سومن کو ہوشیار پور لوک سبھا سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا تھا لیکن وہ بدھ کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلی بھگونت مان نے راکیش سومن کا خیرمقدم کیا ہے
Kejriwal Arrest: کیجریوال کے وکیل نے سپریم کورٹ میں ان کی گرفتاری پر اٹھائے سوال، کہا- سنجے سنگھ اور کیجریوال کا معاملہ ایک
کیجریوال نے ای ڈی کی طرف سے داخل کیے گئے حلف نامے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ای ڈی کیجریوال پر ثبوت کو تباہ کرنے کا الزام لگا رہی ہئ، لیکن ایسا ایک بھی بیان یا ثبوت نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ میں نے ثبوت کو تباہ کیا ہے۔
Sanjay Singh on BJP: ’بی جے پی میں چلتا ہے آر ایس ایس چیف کا قانون‘، جانئے سنجے سنگھ نے ریزرویشن پر اور کیا کہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔
Kejriwal In Jail, Wife Holds Massive Roadshow: جیل میں بند کجریوال کی اہلیہ نے سنبھالا انتخابی مورچہ، دہلی میں کیا روڈ شو،عوام سے کی جذباتی اپیل
اروند کجریوال کی گرفتاری کے بعد دہلی میں سنیتا کجریوال کی یہ پہلی سیاسی مہم ہے۔ حامیوں نے 'مس یو کجریوال' کے پوسٹر لہرائے اورپورے روڈ شو کے دوران، حامیوں نے 'جیل کا جواب ووٹ سے' پوسٹر لہرائے۔ روڈ شو کے دوران وزیراعلیٰ کی اہلیہ نے عوام سے جذباتی اپیل کی۔