Kejriwal Arrest: کیجریوال کے وکیل نے سپریم کورٹ میں ان کی گرفتاری پر اٹھائے سوال، کہا- سنجے سنگھ اور کیجریوال کا معاملہ ایک
کیجریوال نے ای ڈی کی طرف سے داخل کیے گئے حلف نامے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ای ڈی کیجریوال پر ثبوت کو تباہ کرنے کا الزام لگا رہی ہئ، لیکن ایسا ایک بھی بیان یا ثبوت نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ میں نے ثبوت کو تباہ کیا ہے۔
Sanjay Singh on BJP: ’بی جے پی میں چلتا ہے آر ایس ایس چیف کا قانون‘، جانئے سنجے سنگھ نے ریزرویشن پر اور کیا کہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔
Kejriwal In Jail, Wife Holds Massive Roadshow: جیل میں بند کجریوال کی اہلیہ نے سنبھالا انتخابی مورچہ، دہلی میں کیا روڈ شو،عوام سے کی جذباتی اپیل
اروند کجریوال کی گرفتاری کے بعد دہلی میں سنیتا کجریوال کی یہ پہلی سیاسی مہم ہے۔ حامیوں نے 'مس یو کجریوال' کے پوسٹر لہرائے اورپورے روڈ شو کے دوران، حامیوں نے 'جیل کا جواب ووٹ سے' پوسٹر لہرائے۔ روڈ شو کے دوران وزیراعلیٰ کی اہلیہ نے عوام سے جذباتی اپیل کی۔
Akhilesh Yadav on CM Kejriwal Insulin: وزیر اعلی کیجریوال کے انسولین تنازع پر اکھلیش یادو کا ردعمل، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی بہتر صحت بنائے رکھنے سے متعلق بنیادی حق حاصل ہے۔
Amanatullah Khan Arrested: امانت اللہ خان ایک بار پھر گرفتار،9 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی نے کیا گرفتار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
عام آدمی پارٹی کے رہنما اور اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان پر دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین کے طور پر 32 لوگوں کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے غیر قانونی طور پر دہلی وقف بورڈ کی کئی جائیدادیں کرایہ پر دی ہیں۔
Sanjay Singh Akhilesh Yadav PC: اکھلیش یادو اور سنجے سنگھ کی مشترکہ پریس کانفرنس، یوپی غیر مشروط سماجوادی پارٹی کی حمایت کا ہوا اعلان
بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو منی پور کے وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اروند کجریوال کے استعفیٰ کی ضرورت ہے۔ بی جے پی کو اخلاقیات کی بات نہیں کرنی چاہیے۔ چن چن کر بدعنوان لیڈروں کو بی جے پی اپنے میں شامل کررہی ہے۔
Delhi Liquor Policy Scam: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے جھٹکا، اس معاملے میں نہیں ملی راحت
عام آدمی پارٹی کوآرڈینیٹر نے بھی اس گرفتاری کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ تاہم عدالت نے منگل (9 اپریل) کو ان کی درخواست مسترد کر دی۔ انہوں نے بدھ (10 اپریل) کو اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
Delhi High Court dismisses CM Arvind Kejriwal’s plea : اروند کجریوال کو عدالت سے لگا بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی کردی خارج
دہلی شراب معاملے میں جیل میں بند دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دہلی ہائیکورٹ نے ضمانت عرضی پر پہلے ہی سماعت مکمل کرلی تھی اور فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا، البتہ عدالت نے آج اس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضمانت کا معاملہ معلوم نیں پڑتا، اس میں گرفتاری کو چیلنج کیا گیا ہے۔
Amanatullah Khan Delhi Waqf Board Case: عید ست پہلے امانت اللہ کی مشکلات میں اضافہ! سمن کی تعمیل نہیں ہونے پر ای ڈی پہنچی عدالت
امانت اللہ خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ دہلی وقف بورڈ کی جانب سے بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ہے۔ ان پر الزام ہے کہ جب وہ وقف بورڈ کے چیئرمین تھے تو انہوں نے 32 لوگوں کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا تھا۔
Sanjay Singh Bail: سنجے سنگھ کی ضمانت کے لئے عدالت نے طے کی شرائط، این سی آر چھوڑنے پرای ڈی افسر سے شیئر کرنا ہوگا لوکیشن
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد آج سنجے سنگھ کی رہائی سے پہلے نچلی عدالت نے شرائط طے کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ انہیں پاسپورٹ جمع کرنا ہوگا۔