Bharat Express

علاقائی

 مسلم راشٹریہ منچ کا واضح طور پر ماننا ہے کہ یہ خاندان کو تباہ کرنے اورمعاشرے میں غیر اخلاقی اقدارکو فروغ دینے کے مترادف ہے۔

مجھے یقین ہے کہ ثقافتی تنوع کے جشن کے طورپر"سوراشٹر-تمل سنگم" جیسے پروگراموں کا انعقاد اورمرکزمیں نریندربھائی کی حکومت اورملک کی ریاستی حکومتوں کی مسلسل مخلصانہ کوششیں ہی "ایک بھارت" سے "بہترین بھارت" تک کی راہ ہموار کریں گے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر کے پاس نو فلائی زون  میں ڈرون اڑتا ہوا نظر آیا ہے۔

Delhi Excise Case: دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار منیش سسودیا کا نام درج کیا گیا۔

UP Board 10th 12th Result: انٹرمیڈیٹ میں مہوبہ کے رہنے والے شبھ چھاپرا نے 97.80 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ کیا ہے۔ پیلی بھیت ضلع کے رہنے والے سوربھ گنگوار دوسرے مقام پر رہے ہیں اور 97.20 فیصد پوائنٹ حاصل کئے ہیں۔ جبکہ ایودھیا کی مشکوۃ نور نے صوبے میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے.

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے کہا کہ "کئی بار ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ" ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ضرورت ہمارے پاس موجود ہے۔

وزیر خارجہ جے شنکر نے حال ہی میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے ساتھ تنازعہ زدہ سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔

راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ  وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں

خبر کے مطابق 23 اپریل کی رات واٹس ایپ نمبر 112 پر ایک پیغام موصول ہوا۔ اس پیغام کو کمیونیکیشن آفیسر شیکھا اوستھی نے اٹھایا تھا، جس میں سی ایم یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی