Pradhan Mantri Matsya Sampada Yojana: مرکزی حکومت نے ماہی گیری کے شعبے کے لیے 4969 کروڑ روپے کے پیکیج کو دی منظوری
بھارت کی سالانہ مچھلی کی پیداوار 2014 سے تقریباً دوگنی ہو کر 17.5 ملین ٹن ہو گئی ہے، اندرون ملک ماہی گیری اب سمندری ماہی گیری سے بڑھ کر 13.2 ملین ٹن ہو گئی ہے۔
India’s core sector growth shows signs of recovery at 3.1% in October: اکتوبر میں بنیادی شعبے کی نمو 3.1 فیصد تک بڑھ گئی، تین ماہ میں بہترین کارکردگی
اکتوبر میں کوئلے کی پیداوار میں سال بہ سال 7.8 فیصد اضافہ ہوا، جس کی حمایت اہم کان کنی والے علاقوں میں بڑھتی ہوئی پیداوار سے ہوئی۔ اپریل تا اکتوبر 2024-25 کے لیے سیکٹر کی مجموعی ترقی 6.2 فیصد رہی۔
51st Gem & Jewellery Awards: جے پور میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں اڈانی گروپ کے چیئرمین کا خطاب، دیکھیں ویڈیو
ملک کے باوقار صنعتی گروپ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے آج شام راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقدہ 51 ویں جیم اینڈ جیولری ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔
70 سال سے زیادہ عمر کے بزرگوں کے لیے 14 لاکھ آیوشمان کارڈ بنائے گئے، مرکز نے کہا – اس اسکیم سے چھ کروڑ لوگ ہوں گے مستفید
یہ اسکیم بزرگ شہریوں کو طبی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے، تاکہ وہ بغیر کسی مالی رکاوٹ کے سنگین بیماریوں کا علاج کروا سکیں۔ اب تک 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے تقریباً 14 لاکھ آیوشمان وےوندنا کارڈ بنائے جا چکے ہیں۔
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی، پیدل یاترا کے دوران نوجوان نے کی حملے کی کوشش
اروند کیجریوال پر ہوئے اس حملے سے متعلق عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو گھیرا ہے۔ وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ اس سے پہلے بھی جو حملہ ہوا تھا، اس میں بی جے پی کے لوگ تھے۔
Eknath Shinde News: شیوسینا سربراہ ایکناتھ شندے کی طبعیت خراب، گھر پہنچی ڈاکٹروں کی ٹیم
مہاراشٹر کے کارگزاروزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی ان کے آبائی گاؤں ستارا میں طبیعت خراب ہوگئی۔ انہیں بخار، سردی اورگلے میں انفیکشن بتایا گیا۔
Service exports rose 22.3% to $34.3 billion in October: اکتوبر میں سروس ایکسپورٹ 22.3 فیصد سے بڑھ کر 34.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
برآمدات کے ساتھ ساتھ ملکی درآمدات میں بھی اکتوبر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ سالانہ بنیادوں پر 27.9 فیصد اضافے کے ساتھ اب 17.21 بلین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔ اس سے قبل ستمبر میں ملک کی سروس امپورٹ 16.50 بلین ڈالر رہی تھی۔
سورت کے Thoth Mall میں ماحولیاتی قانون کی اڑیں دھجیاں! این جی ٹی نے مرکز اور ریاست سے مانگا جواب
منصوبے کی منظوری سے قبل آپ کے اداروں کو وہاں درختوں کی کٹائی اورکھدائی کی اطلاع بروقت مل چکی تھی ،لیکن موقع پر موجود تمام شواہد کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی کیا وجہ تھی؟
Sambhal Violence: یوپی-دہلی بارڈرسے لے کرمرادآباد تک سیاسی گھمسان، سماجوادی پارٹی کے لیڈران کوسنبھل جانے سے روکا گیا
سماجوادی پارٹی کی 15 رکنی وفد سنبھل تشدد کے متاثرین س ملنے جانے والا تھا، لیکن اپوزیشن لیڈراورسماجوادی پارٹی کے لیڈر پرساد پانڈے کوڈی ایم نے فون کرکے منع کردیا۔
Maharashtra Assembly Election Result: الیکشن کمیشن نے مہاراشٹرا انتخابات سے متعلق کانگریس کے الزامات کو کیا مسترد، 3 دسمبر کو طلب کی میٹنگ
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی تعداد اور ووٹنگ فیصد سے متعلق کانگریس کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیا ہے۔





