UP News: کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکی زمین پر تیارہورہا ہے یوپی کا پہلا ہیریٹیج پارک، ریلوے کی شاندار پہل
ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کے لوگوں کو اب ہیریٹیج پارک میں سیر و تفریح کا موقع ملے گا، کیونکہ ریلوے کی جانب سے آگرہ میں ریاست کا پہلا ہیریٹیج پارک بننے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہیریٹیج پارک کی تعمیر کوڑے کی ڈھیر میں تبدیل ہوچکی …
400 کاروں کے قافلے کے ساتھ سائرن بجاتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے پہنچے بی جے پی لیڈر
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ اور ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی میں واپسی پر بیجناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔ بیجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے 15 ضلعی سطح کے لیڈر بھی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
Uttar Pradesh: اوریا میں دوہرے قتل سے پھیلی سنسنی، شوہر نے بیوی کو عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا، دونوں کو کر دیا قتل
بدھ کی رات کھانا دینے کے بعد بیوی اوپر چلی گئی لیکن اس نے کھانا نہیں کھایا اور رات کو اٹھ کر پاؤں دبا کر اوپر پہنچا تو دیکھا کہ اس کی بیوی اپنے عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہے۔ اس پر اسے غصہ آیا اور سب سے پہلے پاس پڑی اینٹ سے دونوں کے منہ پر مارا۔
Wrestlers Protest: خواتین پہلوانوں کو بڑا جھٹکا، برج بھوشن سنگھ کے خلاف دہلی پولیس کو نہیں ملے ثبوت، چارج شیٹ میں پوکسو ہٹایا گیا
پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا، جس میں دہلی پولیس نے اب اپنی چارج شیٹ فائل کردی ہے۔
Nitish Kumar: نتیش کمار کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی، مارننگ واک پر گئے تھے سی ایم ، اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب
اس پورے معاملے میں بتایا جا رہا ہے کہ اعلیٰ سطحی میٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ ایس ایس جی کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں۔
Deadliest Cyclones In India: سوپر سائیکلون سے لے کر’اوکھی’تک، ملک نے اب تک جھیلا ہے کئی طوفانوں کا قہر
بپرجوئے نامی سمندری طوفان جو بحیرہ عرب کے راستے گجرات کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں ریاست میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ سمندری طوفان بپرجوئے پہلے ہی اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ممبئی سے کیرالہ کے ساحل تک سمندر میں شدید طوفانی لہریں اٹھ رہی ہیں۔ خدشہ …
UP Politics: مدارس میں یُو گا دیوس منائے جانے کے معاملہ پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق ہوئے برہم
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مدارس میں یوگا دیوس منائے جانے کے یوگی حکو مت کے فیصلہ پر نشانہ سادھا ہے۔ رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے کہا کہ حکومت مدارس کو پریشان کرنے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدارس و درگاہوں …
Cyclone Biparjoy : بپر جوائے طوفان کے ممکنہ خدشات،50 ہزار لو گوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا،کچھ علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے
بپپر جوائے طوفان جو کہ گجرات کے کچھ ضلع کی طرف بڑھ رہا ہے، ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے آٹھ اضلاع میں سمندرکے قریب رہنے والے تقریباً 37،800 لوگوں وہاں سے منتقل کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 15 جون کی شام تک جکھاؤ بندرگاہ …
Jamat-E-Islami Hind on Love Jihad Row: جماعت اسلامی ہند نے لوجہاد کو بتایا سیاسی موضوع، اسلام اوراسلامی تعلیمات سے متعلق غلط فہمیوں کو دورکرنے کے لئے بنایا بڑا پلان
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں طبقاتی ہم آہنگی اور سب کے لئے مساوی مواقع پیدا کرنا جماعت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔
UP Minister Dharam Pal Singh: دھرم پال سنگھ کا مدارس کے تعلق سے سماجوادی پارٹی پر سنگین الزام،ریاست کے سرحدوں سے متصل مدارس کی جانچ جاری
ریاست اترپردیش میں مبینہ طورپر غیر قانونی طریقہ سے چل رہے مدارس کی جانچ مسلسل کی جارہی ہے۔ اب نیپال سے متصل اضلاع کے مدارس کی جانچ بھی شروع ہوچکی ہے۔ اس کے لئے اقلیتی امور کے وزارت نے خصوصی طورپر دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ یہ ٹیمیں مدارس کی آمدنی سے متعلق ذرائع کا …