Bharat Express

علاقائی

ریانہ میں گرمی عروج پر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  29 اپریل کو ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس ہریانہ سے ٹکرانے والا ہے، جس کی وجہ سے ہریانہ اور پنجاب کا موسم 3 مئی تک تبدیل ہونے کا امکان بنا ہوا ہے

سی او صفی پور رشی کانت شکلا کا کہنا ہے کہ نوجوان نے ایم ایل اے کو سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ایس پی کے پی آر او کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

سابق ایم پی آنند موہن، جو جی کرشنیا کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، کو 26 دیگر افراد کے ساتھ رہا کیا جانا ہے جو 14 سال سے زیادہ عرصے سے ریاست کی مختلف جیلوں میں بند ہیں۔

لڑکی کا کال سرویلانس پرلگایا گیا اور تب اس کے صحیح لوکیشن کو ٹریس کیا گیا۔ یوپی پولیس نے دہلی پولیس کے تعاون سے کملیش کو لڑکی کے ساتھ حراست میں لے لیا۔

چھتیس گڑھ سے انتہائی افسوسناک خبرسامنے آرہی ہے۔ وہاں پر نکسلی حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں 11 جوان شہید ہوگئے ہیں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کیا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دے کر آئین ہند کی توہین کی ہے

سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے عتیق احمد-اشرف احمد کے قتل سانحہ اورلاء اینڈ آرڈر سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے معاملوں کی جانچ ہونی چاہئے۔

آج نوئیڈا میں کورونا انفیکشن کے 106 نئے مریض پائے گئے ہیں، جب کہ 24 گھنٹوں کے اندرعلاج کے دوران 159 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 این سی پی سربراہ شرد پوار کا اروند کیجریوال سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو ایماندار وزیر اعلیٰ بتایا ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے پوچھا، 'دہلی پولیس پر کس کا دباؤ ہے؟ 'بھارت جوڑو یاترا' میں ایک لڑکی کا درد سن کر وہی پولس اپوزیشن کے لیڈروں سے کیوں پوچھ گچھ کر رہی ہے، لیکن ملک کی عزت وقار بلند کرنے والے کھلاڑیوں کی فریاد کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے؟