Maoist violence in Ranchi’s Latihar: رانچی کے لاتیہار میں ماؤنوازوں کی شر انگیزی،سرکاری عملہ کی کی پٹائی،موبائل بھی چھینا
ماؤنوازوں نے د کام میں مصروف ایک ڈمپر، ایک پوکلین، ایک ہائیوا اور ایک اسکارپیو کو آگ لگا دی گئی۔ یہاں واقعہ کے بعد گاڑیوں میں بھڑکنے والے آگ کے شعلے دور سے صاف دکھائی دے رہے ہیں
PM Modi Speech: وزیر اعظم مودی نے دہلی میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، کہا ان کی اور میری زندگی ریلوے کی پٹریوں سے جڑی ہے
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاست میں خواتین کی مناسب شرکت کے بغیر ہم ایک جامع معاشرے اور جمہوری انضمام کی بات نہیں کر سکتے۔ پی ایم مودی نے کہا، 'ہماری حکومت خواتین کے مفاد میں فیصلے لے رہی ہے
MP Election 2023: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخاب کیلئے مرکزی کابینہ کے متعدد وزراء کا ہوا ڈی-موشن، ٹکٹ دے کر اسمبلی الیکشن لڑانے کااعلان
مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو بھی اسمبلی انتخابات کے لیے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہ دیمانی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ ان 39 امیدواروں میں کئی ایم پیز بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تین مرکزی وزیروں کو بھی انتخاب میں اتارا گیا ہے
Tejashwi Yadav on Nitish Kumar: عظیم اتحاد ٹوٹنے کے سوال پر تیجسوی کا سیدھا جواب، کہا- ‘بہار میں نتیش پہلے…’
تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے اور بی جے پی کو ملک میں اقتدار سے بے دخل کرنے کا عہد لیا تھا۔ ہم اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔
Ladakh Election Commissioner: لداخ کے پہلے ایس ای سی سدھانشو پانڈے کی صدارت میں ووٹر لسٹ، حد بندی اور پنچایتی انتخابات پر میٹنگ ہوئی
سدھانشو پانڈے نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں ایک اہم توجہ ووٹر لسٹ کی تیاری اور دیکھ بھال پر ہوگی، جو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری ہے۔ مزید برآں، وہ لداخ کی آبادی کی بنیاد پر حلقوں کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے حد بندی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔
3-Day MoRTH Workshop On Road Safety: لداخ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے تین روزہ روڈ سیفٹی ٹریننگ پروگرام اختتام پذیر
سکریٹری ٹرانسپورٹ امت شرما، جو لداخ میں ٹرانسپورٹ کمشنر کا چارج بھی رکھتے ہیں، نے اس ایم او آر ٹی ایچ ورکشاپ کے بارے میں وزٹنگ فیکلٹی کے ساتھ ساتھ محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک کے حکام سے تفصیلی رائے لی۔
Rahul Gandhi Train Travel: راہل گاندھی نے ٹرین میں کیا سفر، عام لوگوں سے بات کرتے نظر آئے کانگریس کے سابق صدر
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کانگریس کے آفیشل ہینڈل سے ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ راہل گاندھی بلاس پور سے رائے پور جارہے ہیں۔ انہیں 'جنانائک' کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔
مسجد یعقوبیہ میں دینی اجلاس اختتام پذیر،ڈاکٹر امان اللہ ایم بی،مولانا عبداللہ مدنی اور مولانا کلیم اللہ امداد تیمی کا اہم خطاب
اولاد کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ضرورت“ تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آج بچوں کی دینی تربیت وقت کی ایک اہم ضرورت ہے، دنیوی تعلیم کے ساتھ ہمارے بچوں کو خصوصی طور پر دینی تعلیم بھی دینی چاہئے۔
PM Modi Rajasthan Visit: راجستھان کا موسم بدل گیا، جے پور میں وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ
جے پور میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’یہ اشارہ صاف ہے کہ راجستھان کا موسم بدل گیا ہے۔ میں بی جے پی کے ہر کارکن اور راجستھان کے عوام کو ان کامیاب یاترا (پریورتن یاترا) کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ آج ہندوستان کی صلاحیتوں کی پوری دنیا میں ستائش ہو رہی ہے۔
Ladakh Poshan Mela 2023: لداخ میں آنگن واڑی کارکنوں اور سپروائزروں کو لیپ ٹاپ-اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے، غذائیت مہم کے ذریعے تغذیہ کی کمی کو ختم کرنے پر توجہ مرکوز
ایکو پارک، لیہہ میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنربرگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی غذائی ضروریات کی دیکھ بھال میں بے لوث کام کرنے کے لیے آنگن واڑی کارکنوں کی تعریف کی