کانگریس نے اکھلیش سنگھ کی کردی چھٹی، دلت ایم ایل اے راجیش کمارکو سونپی بہارکی کمان، جانئے اسمبلی الیکشن سے پہلے کی حکمت عملی
بہارکانگریس میں صدرعہدے پربڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ اکھلیش سنگھ کو ہٹا کرراجیش کمارکونیا صدرنامزد کیا گیا ہے۔ یہ قدم اسمبلی الیکشن کودھیان میں رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔ کانگریس نے اس تبدیلی سے دلت ووٹروں تک پہنچنے کی حکمت عملی تیارکی ہے۔
Massive fire in Tempo Traveller in Pune: پونے کے ہنجے واڑی میں ٹیمپو ٹریولر میں لگی زبردست آگ، چار افراد جھلس کر ہلاک، متعدد زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے چاروں لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Boat capsized in Matatila dam: شیو پوری ضلع میں 15 افراد کو لے جا رہی کشتی ڈیم میں پلٹی، سات ڈوبے، آٹھ کو بچایا گیا
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اس واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’شیو پوری ضلع کے تحت کھنیادھانا تھانہ علاقے میں واقع جزیرے پر واقع سدھ بابا مندر میں ہولی کے لیے جانے والے 15 عقیدت مندوں کی کشتی کے ڈوبنے سے کچھ عقیدت مندوں کی بے وقت موت انتہائی دکھ کی بات ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔‘‘
سنیتا ولیمس کی زمین پر واپسی پر مرکزی وزیر جیتندر سنگھ نے ظاہر کی خوشی، ہندوستان کی بیٹی نے سر فخر سے اونچا کردیا
ناسا کی خلابازسنیتا ولیمس اور بوچ ولمور کی 9 ماہ بعد زمین پر واپسی ہونے والی ہے۔ اس سے متعلق ہندوستان سمیت کئی ممالک میں اس سے متعلق کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ لوگ ان کی کامیاب لینڈنگ کے لیے خدا سے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔
’چھاوا‘ فلم نے اورنگ زیب کے خلاف لوگوں کو مشتعل کر دیا… ناگپور تشدد سے متعلق وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ نے کیا بڑا دعویٰ
ناگپورمیں ہوئے تشدد کے بعد وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے اسمبلی میں بیان دیا، جس میں انہوں نے اس حادثہ کو منصوبہ بند حملہ بتایا ہے۔ ’چھاوا‘ فلم اور اورنگ زیب کا ذکرکرتے ہوئے پولیس پرحملہ کرنے والوں کو کسی چھوڑا نہیں جائے گا، چاہے وہ کسی بھی کونے میں چھپے ہوں۔
Telangana Assembly passes bill to increase reservations for backward classes: تلنگانہ اسمبلی نےپسماندہ طبقات کے لیے کوٹہ بڑھا کر 42 فیصد کرنے کے بل کو دی منظوری
تلنگانہ اسمبلی نے پیر کو دو بل منظور کیے جو تعلیم، سرکاری ملازمتوں اور بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات کے کوٹے میں اضافہ کریں گے۔ دونوں مجوزہ قانون سازی اسمبلی میں آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد منظور کی گئی۔
PM Modi address in Lok Sabha: بکھراؤ کے دور میں اتحاد ہماری طاقت، لوک سبھا میں مہاکمبھ پر وزیراعظم مودی کا بڑا بیان
وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو لوک سبھا میں خطاب کیا۔ ان کا خطاب مہاکمبھ پررہا۔ پریاگ راج میں مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لئے انہوں نے خاص طورپرپریاگ راج کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
Sanjay Raut on Nagpur Violence: بی جے پی اورآرایس ایس کی گینگ ہی کرا رہی ہے تشدد، ناگپورتشدد پرسنجے راؤت نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پر بولا بڑا حملہ
ناگپورمیں اورنگ زیب کے مقبرہ کو ہٹائے جانے سے متعلق وشوہندوپریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ احتجاج کے بعد ہوئے تشدد پرشیوسینا (یوبی ٹی) لیڈر سنجے راؤت نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پربڑا حملہ بولا ہے۔
Cases pending in Delhi’s lower Courts: دہلی کی ذیلی عدالتوں میں 15 لاکھ مقدمے زیرالتوا، جانیں کس طرح کے زیادہ مقدمات ہیں التوا کے شکار
دہلی کی ذیلی عدالتوں میں کل 15.18 لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ ان میں سے 13 لاکھ فوجداری اور 2.18 لاکھ دیوانی مقدمات ہیں۔ دہلی کی 12 ٹرائل کورٹ میں کل 672 جج ہیں۔
Aurangzeb Tomb Row: ناگپورمیں افواہ پرتشدد، ڈی سی پی سمیت 9 زخمی، 15 افراد گرفتار، وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کی امن کی اپیل
وشوہندو پریشد اوربجرنگ دل کے ذریعہ سنبھاجی نگر سے اورنگ زیب کی قبر ہٹائے جانے سے متعلق ہنگامہ آرائی کو طول دیا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں نے وارننگ دی کہ اگراورنگ زیب کا مقبرہ ہٹایا نہیں گیا تو پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔





