Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ہریش راوت نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے مجوزہ وقف (ترمیمی) بل 2024 پر اٹھائے گئے اعتراضات کو قبول کرے، اور "کم سے کم اتفاق رائے" تک پہنچنے کی کوشش کی جائے۔

اڈانی سکلز اینڈ ایجوکیشن، سی ای او مسٹر رابن بھومک نے کہا، "یہ شراکت ہمارے گروپ کے اعلیٰ درجے کی تکنیکی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے مشن کی کلید ہے

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس بار اتر پردیش بورڈ نے اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی ہے کہ تمام تشخیصی مراکز پر مناسب حفاظتی اور نگرانی کے انتظامات ہوں تاکہ امتحان کی انسر شیٹ میں کوئی  گڑبڑی نہ ہو۔

مسکان کی ماں نے کہا کہ سوربھ نے اس لڑکی کے لئے اپنی فیملی کو چھوڑ دیا تھا، لیکن اس نے اس کے ساتھ غلط کیا۔ وہیں مسکان کے والد نے کہا کہ اسے جینے کا حق نہیں ہے، اسے پھانسی ہونی چاہئے۔

ترنمول کانگریس کے مسلم اراکین اسمبلی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کے بعد اپوزیشن لیڈر شوبھیندوادھیکاری نے اب ممتا بنرجی حکومت کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحل گانجا پیتا تھا اور اس نے مسکان کو اس کا عادی بنا دیا تھا، جس کی وجہ سے مسکان اسے چھوڑ نہیں پا رہی تھی۔

ناگپور میں ہوئے تشدد معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان پولیس نے فہیم شمیم خان کو ماسٹرمائنڈ بتاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے تین تھانوں میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کی ہے اور51 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پنجاب حکومت کی مہم کے تحت مبینہ نشہ اسمگلروں کے گھروں کوگرانے کے فیصلے پرعام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن ہربھجن سنگھ نے اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں کومنہدم کرنا مناسب حل نہیں ہے اوراس سے قانونی عمل کودرکنار کیا جا رہا ہے۔

پروفیشنل گولف ٹور آف انڈیا (PGTI) ہندوستان میں مردوں کے پیشہ ورانہ گولف کے لیے گورننگ اور منظوری دینے والا ادارہ ہے۔ ہندوستانی کرکٹ لیجنڈ اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ کپل دیو پی جی ٹی آئی کے چیئرمین ہیں۔

ناگپورتشدد معاملے میں اب سیاسی بیان بازی تیزہوگئی ہے۔ پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپویادونے کہا کہ وشوہندو پریشداوربجرنگ دل کے لوگ فسادی ہیں۔ ان لوگوں کوحکومت کا تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرپابندی لگانی چاہئے۔