Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سپریم کورٹ آف انڈیا کے وکیل محمد اسلم نے بچوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ سب بچوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی، آپ سب میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ آج کا دور علم کا دور ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیلنٹ کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔

زی انٹرٹینمنٹ میڈیا گروپ اور انڈین براڈ کاسٹنگ فاؤنڈیشن مل کراس ایونٹ کو 20 مارچ 2025 کو نئی دہلی کے بھارت منڈم (ہال نمبر-4، ٹکنالوجی اسٹیج) میں پروگرام کا انعقاد کیا۔

پوری دنیا خلا باز سنیتا ولیمز کی زمین پر بحفاظت واپسی کا جشن منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرکے کریو-9 کا خیرمقدم کیا ہے۔

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے منگل کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہندوستان نے 2020 تک زچگی کی شرح اموات (ایم ایم آر) میں آئی کمی۔ صحت کے شعبے میں بڑی کامیابی۔

حکام کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق نکسلیوں کے خلاف ایک تازہ کارروائی میں چھتیس گڑھ میں دو انکاؤنٹر ز میں ممنوعہ سی پی آئی (ماؤسٹ) کے کم از کم 22 ارکان مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی اہلکار نکسلیوں پرقہربن کرٹوٹ پڑے۔ بیجاپور اور کانکیر میں ہوئے دوالگ الگ انکاؤنٹرمیں کل 22 نکسلیوں کوہلاک کردیا گیا ہے۔

مہاراشٹر کے ناگپورتشدد معاملے میں سائبرڈپارٹمنٹ نے 140 پوسٹ کی نشاندہی کی ہے، جو بدامنی پھیلانے کے مقصد سے کئے گئے تھے۔ ان پوسٹ کو الگ الگ میڈیا پلیٹ فارم پوسٹ کیا گیا تھا۔ ان سبھی کے خلاف نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

دہلی کے تین مندروں پربلڈوزرکارروائی سے متعلق سپریم کورٹ نے عرضی گزاروں سے کہا کہ آپ ہائی کورٹ کیوں نہیں جاتے۔ وکیل وشنونے کہا کہ جہانگیرپوری معاملے میں سپریم کورٹ نے مداخلت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے یہ کہتے ہوئے عرضی خارج کردی کہ ہائی کورٹ جائیے۔

اسمبلی میں بحث کے دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی نے تاریخی مندرکے لئے رقم کا مطالبہ کیا تھا۔

پولیس کے مطابق مہلوکین کے پاس سے ملنے والے شناختی کارڈز کی بنیاد پر ان کے اہل خانہ کو حادثے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی مہلوکین کے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا اور لواحقین موقع پر پہنچ گئے۔