India Inc happy to give you a 2nd innings: انڈیا انک ہیپی آپ کو دوسری اننگز کی پیشکش کرتا ہے
ٹیک سروسز میجر کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر شاجی میتھیو نے کہا کہ پچھلے 10 مہینوں میں انفوسس نے 'ری اسٹارٹ ود انفوسس' کے ذریعے 800 سے زیادہ ری اسٹارٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں، جو اس کا سیکنڈ کرئیر ہے۔
India’s Biggest Highway Push Advances : ‘بھارت مالا پروجیکٹ’ کے تحت ملک میں اب تک 19,826 کلومیٹر سڑک تعمیر کی جا چکی ہے
اس سال فروری تک 6,669 کلومیٹر ہائی اسپیڈ گرین فیلڈ کوریڈورز کو تقسیم کیاگیاہے، جن میں سے 4,610 کلومیٹر مکمل ہو چکا ہے۔
India’s bumper earnings from software: سافٹ ویئر، آئی ٹی سروس کی برآمدات سے ہندوستان کی بمپر آمدنی ، 200 بلین ڈالر سے تجاوز
رپورٹ میں ہندوستان بھر میں سافٹ ویئر کی برآمدات میں علاقائی شراکت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی خطہ 131.1 بلین ڈالر کا سب سے بڑی حصہ داری رہی ہے
India has launched satellites of 34 countries so far: ہندوستان نے 10 سالوں میں غیر ملکی سیٹلائٹ لانچ کرکے 143 ملین ڈالر کمائے
مرکزی وزیر نے کہا کہ اسی مدت کے دوران غیر ملکی مصنوعی سیاروں کے لانچ سے حکومت کو حاصل ہونے والی غیر ملکی کرنسی کی آمدنی تقریباً 143 ملین امریکی ڈالر اور یورو 272 ملین ہے۔
Aadhaar Enabled Payment System: خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت سے مالیاتی خدمات کو اپنانے کی شرح میں اضافہ
خواتین میں سیونگ اکاؤنٹس کی مانگ میں 58 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ سروے 10 ہزار ایجنٹس کے درمیان کیا گیا جس میں خواتین کا یہ اعداد و شمار سامنے آیا ہے۔
Ramadan 2025: مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے افطارپارٹی کا اہتمام، آرایس ایس لیڈراندریش کمارنے پاکستان کی بربریت اورکشیدگی پراٹھائے سوال
اندریش کمارنے کہا کہ پاکستان کی فوج اور حکومت کی پالیسیوں نے وہاں کے عام شہریوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ دہشت گردی اورفوجی آمریت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
Justice Bagchi appointed as Supreme Court’s judge: سپریم کورٹ میں جج مقرر ہوئے جسٹس باغچی، 17 مارچ کو لیں گے حلف، 2031 میں بنیں گے چیف جسٹس آف انڈیا
جسٹس باغچی کو 27 جون 2011 میں کلکتہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔ 4 جنوری 2021 میں آندھراپردیش ہائی کورٹ میں ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا۔ جسٹس باغچی کو 8 نومبر 2021 کو کلکتہ ہائی کورٹ میں واپس بھیجا گیا اور اس وقت سے وہ وہیں تعینات ہیں۔
Arvind Kejriwal Meets BJP Leader Lakshmi Kanta Chawla: اروند کیجریوال کے اقدام سے دلی سے پنجاب تک سنسنی، اس بی جے پی رہنما کے گھر جاکر کی ملاقات
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے پنجاب میں بی جے پی لیڈر لکشمی کانت چاؤلہ سے ملاقات کی، جس کی سیاسی حلقوں میں بحث ہو رہی ہے۔
Aurangzeb Controversy: اورنگ زیب کی قبرٹوٹے… تاریخ طے! وشوہندو پریشد نے کیا بڑا اعلان
وی ایچ پی نے کہا کہ ہم مطالبہ کریں گے کہ شیواجی مہاراج کی مقدس سرزمین سے اورنگ زیب کی قبراور اورنگ زیبی ذہنیت کو مکمل طورپرختم کیا جائے۔ اورنگ زیب کا مقبرہ مہاراشٹرکے سمبھاجی نگرمیں ہے اوراس نے مہاراج سنبھاجی کوبہت اذیتیں دے کرقتل کیا تھا، اس لئے ایسے شخص کی قبرنہیں ہونی چاہئے۔
New political controversy in Bihar: آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادو نے پولیس افسر سے لگوائے ٹھمکے، بہار میں نیا سیاسی تنازعہ
ملک بھر میں ہولی کی تقریبات زور و شور سے منائی گئی ہیں۔ اسی دوران ایک تقریب میں بہار کے سابق وزیر اور آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادو کے ایک ویڈیو نے بہار میں سیاسی ماحول گرم کر دیا ہے۔





