Smartphone exports jump 50% on iPhone shipments: آئی فون کی ترسیل پر سمارٹ فون کی برآمدات میں 50 فیصد اضافہ ہوا
کامرس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری میں، الیکٹرانکس سامان نے تیل کی مصنوعات کو بھارت کی برآمدی ٹوکری میں دوسری سب سے بڑی شے کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
India achieves milestone: اسرو نے ٹھوس راکٹ موٹروں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا عمودی پروپیلنٹ مکسر تیار کیا
اسرو کے مطابق، 10 ٹن کے عمودی مکسر کا وزن تقریباً 150 ٹن ہے اور اس کی لمبائی 5.4 میٹر، چوڑائی 3.3 میٹر اور اونچائی 8.7 میٹر ہے۔
Over 28 lakh companies registered in India:ہندوستان میں 28 لاکھ سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں۔ 65% فعال: حکومت کا دعوی
کارپوریٹ امور کی وزارت کے تازہ ترین اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کل 16,781 کمپنیاں گزشتہ ماہ 816.14 کروڑ روپے کے اجتماعی ادا شدہ سرمائے کے ساتھ رجسٹرڈ تھیں۔
Football match in Kerala: کیرالہ کے ملاپورم میں فٹبال میچ سے پہلے حادثہ، آتش بازی میں جھلسے25 سے زائد تماشائی
کیرالہ کے ملاپورم کے اریکوڈ کے قریب تھیرٹمل میں سیونس فٹ بال میچ کے فائنل سے پہلے ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ میچ شروع ہونے سے عین قبل ہونے والی آتش بازی میں کئی تماشائی جھلس گئے۔
Andhra Pradesh Govt on Ramadan: تلنگانہ کے بعد اب آندھرا پردیش میں بھی مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران دفتر سے ملے گی جلد چھٹی، چندرا بابو نائیڈو کا بڑا اعلان
تلنگانہ کے بعد اب آندھرا پردیش حکومت نے بھی مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے دفتر سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔
Bihar Election 2025: بہار میں سرگرم ہوئی کانگریس، کیا اس بار اکیلے لڑنا چاہتی ہے اسمبلی الیکشن؟
بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس سرگرم ہوگئی ہے۔ بہار میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کرنے والی کانگریس کی نظر دلت ووٹ بینک پر ہے۔ اس حکمت عملی کے تحت راہل گاندھی اس سال اب تک دو بار پٹنہ کا دورہ کر چکے ہیں۔
Delhi High Court: آتشی اور سنجے سنگھ کو راحت، عدالتی فیس ادا نہ کرنے پر سندیپ دکشٹ کی ہتک عزت کی درخواست خارج
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کارگذار وزیر اعلیٰ آتشی اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے آتشی اور سنجے سنگھ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کو خارج کر دیا ہے۔
Maharashtra Politics: وزیراعظم شیخ کو گلے لگاتے ہیں، پھر ملک کے مسلمانوں سے نفرت کیوں؟ ابو اعظمی نے کیا سوال
مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے صدر ابو اعظمی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی پوری دنیا کے مسلمان شیخوں یا امیروں کو گلے لگاتے ہیں اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ پھر ملک کے مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں؟
KIIT suicide case: اڈیشہ حکومت نے تحقیقات کے لیے بنائی اعلیٰ سطحی کمیٹی، 2 سیکیورٹی گارڈ گرفتار
بھونیشور، اڈیشہ کے کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی کے ہاسٹل میں نیپالی طالب علم کی خودکشی کا معاملہ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی مداخلت کے بعد نیپال کا سفارت خانہ، اڈیشہ حکومت اور پولیس متحرک ہو گئی ہے۔
Delhi State Hajj Committee organized a Hajj Walkathon for 2025 Hajj Pilgrims: سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک بن گیا ہے ہندوستان، مرکزی وزیر کرن رجیجو نے دہلی کے عازمین حج کے لئے حج واکاتھن کے موقع پرکہی یہ بڑی بات
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسرمظہرآصف نے مرکزی وزیربرائے اقلیتی امورکرن رجیجیو کا استقبال کیا اور حج واکاتھن میں حصہ لیا۔





