Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل (18 فروری 2025) کو اتر پردیش کے پریاگ راج میں منعقد ہونے والے مہا کمبھ میلے کی مبینہ بدانتظامی کے لیے مرکزی حکومت اور یوپی کی یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ریاستی حکومت نے سرکاری محکموں، پبلک سیکٹر یونٹس اور تعلیمی اداروں میں تمام مسلم ملازمین کو رمضان کے مقدس مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے شام 4 بجے اپنے دفاتر اور اسکول چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ یہ استثنیٰ 2 مارچ 2025 سے 31 مارچ 2025 تک نافذ العمل رہے گا۔

پولیس کمشنر کلدیپ سنگھ چہل نے کہا کہ قتل کا اصل سازش کار خاتون کا شوہر نکلا۔ چہل نے کہا کہ پولیس نے خاتون کے شوہر، مقامی  عآپ لیڈر اور تاجر انوک متل (35) اور اس کی 24 سالہ گرل فرینڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔

اڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور سے تعلق رکھنے والی انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے مشتبہ حالات میں خودکشی کر لی ہے۔ بی ٹیک تھرڈ ایئر کی اس طالبہ کی لاش اس کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔

فیوچر برانڈ انڈیکس2024کی رپورٹ میں کہا گیا، "مستقبل کے برانڈز اپنی بنیادی شناخت کو کھوئے بغیر صارفین کی توقعات، تکنیکی ترقی اور مارکیٹ کی حرکیات کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے مطابق ہوتے ہیں۔

سید تنویر نے کہا کہ ’’ اردو طلباء ’ این آئی او ایس‘ کے اردو مرکز میں تعلیم حاصل کیے بغیر بھی امتحان دینے کے قابل ہو سکتے ہیں کیونکہ ملک میں کئی تنظیمیں اور تعلیمی ادارے ان طلباء کو آن لائن کوچنگ فراہم کرتے ہیں

چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے اہم فیصلہ صادرکرتے ہوئے پچھلی سماعت پردیئے گئے اسٹے میں توسیع کردی، اس کے ساتھ ہی عدالت نے تازہ عرضداشتوں پرنوٹس جاری کرنے کی بجائے انہیں بطورمداخلت کاردرخواست داخل کرنے کی ہدایت دی۔

عرضی گزار کے مطابق یہ حادثہ پریاگ راج جانے والی ٹرین کے ڈپارچر پلیٹ فارم میں آخری لمحات میں تبدیلی کی وجہ سے پیش آیا۔ اس دوران بھیڑ بے قابو ہوگئی ،جس سے بھگدڑ مچ گئی۔

شیوسینا صدرایکناتھ شندے 4 مارچ کو ڈپٹی چیف منسٹراسسٹنس میڈیکل روم کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ اس حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں اورحکومت میں اختلاف کی باتیں کہی جا رہی ہیں۔

اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں جہاں ایک طرف عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں دوسری جانب ملک کی نامور ہستیاں، عالمی پیمانے پر معروف شخصیات سمیت متعدد شعبہ جات سے وابستہ افراد بھی شریک ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہی ہیں۔