Madrasas of UP will be Inspected by SIT: یوپی کے مدارس پر یوگی حکومت کی خاص نظر، 80 مدارس میں 100 کروڑ کی غیر ملکی فنڈنگ کا سنسنی خیز دعویٰ
مدارس کے مالی وسائل کی تفتیش کے لئے قائم تین رکنی ایس آئی ٹی کی ٹیم نے ایسے 80 مدارس کی نشاندہی کی ہے، جنہوں نے گزشتہ دو سالوں میں عطیہ کے ذریعہ مختلف ممالک سے 100 کروڑ روپئے حاصل کئے ہیں۔
Farooq Abdullah on PoK: پاک مقبوضہ کشمیر پر بیان سے متعلق امت شاہ پر برہم ہوگئے فاروق عبداللہ، ‘فوج کا رخ نہ موڑتا تو’…
سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے پونچھ اور راجوری کو بچایا گیا۔
Sidhu Moosewala Father: اگر آگ لگی تو اس کی زد میں بہت سے گھر آجائیں گے…، سدھو موسے والا کے والد نے سکھدیو سنگھ گوگامیڈی کے قتل پر کہی یہ بات
بلکور سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ سدھو کے قتل کے بعد بدمعاشوں کا کوئی سلسلہ نہیں رک رہا۔ جب تک حکومتیں بدمعاشوں کو لاڈ، سپورٹ اور پناہ دیتی رہیں گی، مزید خاندانوں کو نقصان پہنچے گا۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شدید سردی شروع، برفیلی ہواؤں سے گرا درجہ حرارت
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔
Assam Earthquake: آسام کے گوہاٹی میں ریکٹر اسکیل پر 3.5 شدت کا زلزلہ
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، جمعرات کی صبح آسام کے گوہاٹی میں ریکٹر اسکیل پر 3.5 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ این سی ایس کے ذریعے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کی صبح 5.42 بجے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
’’AM, PM میں فرق نہیں سمجھتے تو PMO کیسے چلائیں گے…‘‘ راہل گاندھی سے متعلق پرنب مکھرجی نے ایسا کیوں کہا؟
کانگریس کی سابق لیڈر شرمشٹھا مکھرجی نے اپنی کتاب 'Pranab, My Father: A Daughter Remembers' میں راہل گاندھی پر اپنے والد پرنب مکھرجی کے ناقدانہ تبصروں اور گاندھی فیملی کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق ان کے خیالات کو شامل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Assam Citizenship Issue: آسام شہریت معاملہ: شہریت ایکٹ کی دفعہ 6 اے پر بحث جاری، مولانا ارشد مدنی کی جمعیۃ علماء کی طرف سے بحث کریں گے کپل سبل
ایڈوکیٹ شیام دیوان نے عدالت کو بتایا کہ اگر غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی گئی تو آنے والی نسلیں بھی اپنا قانونی حق طلب کریں گی جس کی وجہ سے ہندوستان کی سماجی، سیاسی، معاشی حالت پر اثر پڑے گا۔
Babri Masjid Demolition Anniversary: بابری مسجد کی شہادت کے 31 سال، کیا ہے 6 دسمبر1992 کی تاریخ، کیسی ہے ہندوستانی جمہوریت کی تصویر؟
بابری مسجد کی شہادت کے حادثہ کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک گیا تھا، جن میں جان ومال کا زبردست نقصان ہوا تھا۔
Madrasas Investigation in UP by Yogi Government: یوپی میں اب منظور شدہ مدارس کی بھی ہوگی جانچ، 30 دسمبر تک رپورٹ جمع کرنے کا حکم
یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین افتخاراحمد جاوید نے ناخوشی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کی جانچ اب ایک مستقل عمل بن گیا ہے اور بار بار جانچ ہونے سے مدارس میں تعلیمی کاموں اور دیگر سرگرمیوں میں رخنہ اندازی ہوتی ہے۔
Assembly Election 2023: اسمبلی الیکشن 2023 میں جیت کے بعد وزیر اعلیٰ سے متعلق بی جے پی کا بڑا فیصلہ، یہاں جانئے پورا معاملہ
مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اورراجستھان میں جیت حاصل کرنے کے بعد بی جے پی نے طے کیا ہے کہ ضروری نہیں نومنتخب رکن اسمبلی کو ہی وزیراعلیٰ بنایا جائے۔ ان ریاستوں میں غیر رکین اسمبلی کو بھی موقع مل سکتا ہے۔