Bharat Express

علاقائی

جگر میں 5 فیصد چکنائی ہوتی ہے لیکن اگر اس سے زیادہ چکنائی ہو تو یہ جسم کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ جگر میں 10 فیصد چکنائی ہو گئی ہے،

آر جے ڈی کے سوشل میڈیا ہینڈل پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ نیٹ پیپر لیک کے دوسرے اہم ملزم امت آنند کا بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری سے کیا تعلق ہے؟

رام مندر کے پروہت آچاریہ ستیندر داس نے رام مندر کو لے کر بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2024 ہے اور ایک سال بعد 2025 ہے، مندر کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہونا ناممکن ہے۔

ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے بھرت ہری مہتاب نے راشٹرپتی بھون میں ایوان کے رکن اورپروٹم اسپیکرکے طورپرحلف اٹھایا تھا۔ انہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔

اپنی تجویز میں وزیر اعلی پنارائی وجین نے کہا کہ ملیالم میں 'کیرلم' نام کا استعمال عام ہے۔ تاہم سرکاری ریکارڈ میں ریاست کو 'کیرالہ' کہا جا رہا ہے۔

سپریم کورٹ نے اگلی سماعت 29 جولائی 2024 کو مقرر کی ہے۔ اس تاریخ تک، عدالت کو ED سے الزامات اور تحقیقات کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جواب کی توقع ہے۔ عدالت ساہو کی پیشگی ضمانت کی عرضی پر مزید کوئی فیصلہ لینے سے پہلے ای ڈی کی عرضی کا جائزہ لے گی۔

گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) 1 جولائی 2017 کو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک ہندوستان میں لاگو کیا گیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی سے غریب اور متوسط ​​طبقے کے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ  کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی اور امت شاہ آئین پر جو حملہ کر رہے ہیں وہ ہمیں قبول نہیں ہے اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے سریش، کے ٹی بالواورٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے کوپینل آف چیئرپرسن میں منتخب کیا گیا۔ لیکن ان اراکین اسمبلی نے پروٹم اسپیکرکے انتخاب کے خلاف احتجاجاً حلف نہیں اٹھایا۔

گنگا ایکسپریس وے اور لکھنؤ ہوائی اڈے کی تعمیر میں شامل ملازمین نے خون کے عطیہ کی مہم میں جوش و خروش کے ساتھ  حصہ لیا، اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے ہٹ کر سماجی مقاصد کے لیے اپنی وابستگی کا مظاہرہ کیا۔