Vibrant Gujarat Summit 2024: پی ایم مودی نے وائبرینٹ گجرات سمٹ کا کیا افتتاح
گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ “… میں وائبرینٹ گجرات سمٹ میں 34 پارٹنر ممالک اور 130 سے زیادہ ممالک کے مندوبین کا خیرمقدم کرتا ہوں… پی ایم مودی نے ‘ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل’ کا آئیڈیا دنیا تک پہنچایا ہے۔
Weather Update: دہلی بنی شملہ-منالی، اگلے 7 دن تک فریز رہے گی دہلی
قومی دارالحکومت دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں اس وقت شدید سردی پڑ رہی ہے۔ دہلی میں اس ہفتے درجہ حرارت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
Abhinandan Varthaman Story: اگر پاکستان ابھینندن کو واپس نہیں بھیجتا تو بھارت کا خطرناک منصوبہ تیار تھا،سابق ہائی کمشنر کا سنسنی خیز انکشاف
کیا ایسی کوئی منصوبہ بندی تھی کہ اگر پاکستان نے پائلٹ کو واپس نہ کیا تو واقعی سخت ایکشن لینے کی تیاری تھی؟ اجے بساریہ سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ’’بالکل ایسی تیاری تھی اور پاکستان کو براہ راست اور مختلف بڑی طاقتوں کو بھی واضح کر دیا گیا تھا کہ یہ ہندوستان کا مطالبہ ہے اور ہندوستان اس کے لیے کچھ اقدامات کر سکتا ہے۔
بلقیس بانو کو انصاف دلانے میں ان 4 خواتین کا بڑا رول، وکیل، پروفیسر، لیڈر اور صحافی کے بارے میں جانئے
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجتماعی آبروریزی متاثرہ بلقیس بانو جذباتی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈیڑھ سال میں پہلی بارمسکرائی ہوں۔ بلقیس بانو کو انصاف دلانے کے لئے کئی خواتین نے مدد کی۔ اس میں 4 بے حد اہم رہیں۔ آئیے ان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Dr. Indresh Kumar handed over 40 feet Chaadar for Ajmer Dargah: اندریش کمار نے درگاہ اجمیر شریف کے لیے بھیجی چادر، کہا-ہندوستان زائرین، تہواروں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مرکز
اندریش کمار نے بیٹیوں اور ماؤں کے خلاف مظالم کو روکنے کے لیے بچوں میں اقدار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے لڑکیوں کے لیے لازمی تعلیم کی وکالت کی اور تمام خواتین کو ماؤں، بیٹیوں یا بہنوں کی طرح عزت کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
J&K News: این آئی اے نے جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہریوں اور لشکر کے دو دہشت گردوں کے خلاف داخل کی چارج شیٹ داخل کی
این آئی اے کی تحقیقات کے مطابق حبیب اللہ نے دیگر دو ملزمین ہلال اور مصعب کو تنظیم میں شامل کیا تھا، دونوں نے اس کے لیے اوور گراؤنڈ ورکرز (او جی ڈبلیو) کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا تھا۔
Adani Group: ہائپر اسکیل ڈیٹا سینٹر میں 13 ہزار 200 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا اڈانی، چنئی گلوبل انویسٹرز میٹ 2024 میں ایم او یو پر کیے گئے دستخط
پچھلے کچھ سالوں میں حکومت ہند کی تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن کی وجہ سے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری، 5جی، مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، بلاک چین اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ جیسی جدید ٹیکنالوجیز پر کام، نئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کا کام ملک بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Asaduddin Owaisi Speech: ’میں زمین میں جاؤں گا، انشاء اللہ قبر…‘ آخر حیدرآباد میں عوام سے ایسا کیوں بولے اسدالدین اویسی؟
لوک سبھا الیکشن سے پہلے اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے عوام کے نام ایک پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرشیئر کیا ہے۔
Waqf Board Case: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وقف بورڈ کیس میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان سے متعلق چارج شیٹ داخل کی
ای ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ امانت اللہ خان کی جانب سے وقف بورڈ کی جائیدادوں کو غلط طریقے سے لیز پر دے کر اور بورڈ کی چیئرمین شپ کے دوران ملازمین کی غیر قانونی بھرتی کے معاملے میں چھاپے مارے گئے تھے۔
PM Modi and UAE President hold a roadshow : متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زائد النہیان کے ساتھ پی ایم مودی کا گجرات میں روڈ شو
رسمی ملاقات کے ساتھ ہی محمد بن زائد النہیان نے احمد آباد میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ روڈ شو میں شرکت کی۔حالانکہ دیگر کئی ممالک کے سینئر رہنما بھی اس سمٹ میں شرکت کیلئے پہنچے ہیں لیکن کسی کے ساتھ پی ایم مودی کا روڈ شو نہیں ہوا بلکہ متحدہ عرب امارت کےا میر کے ساتھ روڈ شو کیا گیا ہے۔