Almora Bus Accident: الموڑامیں خوفناک بس حادثہ،گہری کھائی میں بس گرنے سے 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس، ضلع انتظامیہ اور آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آس پاس کے دیہات کے لوگ بھی بغیر کسی تاخیر کے امدادی کاموں میں شامل ہو گئے اور دشوار گزار پہاڑی علاقے تک پہنچنے میں حکام کی رہنمائی کی۔
PM Modi condoles death of Khaleda Zia: ’’دل کی گہرائی سے رنجیدہ ہوں‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیراعظم مودی نے خالدہ ضیا کے سیاسی ورثے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کے طور پر انہوں نے ملک کی ترقی اور بھارت-بنگلہ دیش تعلقات میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے 2015 میں ڈھاکہ میں خالدہ ضیا سے ہونے والی اپنی ملاقات کو بھی یاد کیا۔
Cemetery measurement near the Sambhal mosque: سنبھل کی مسجد کے قریب قبرستان کی پیمائش سے قبل سخت سکیورٹی انتظامات، ڈرون سے کی جارہی ہے نگرانی
سنبھل میں جامع مسجد کے قریب واقع قبرستان کی زمین کی آج پیمائش کی جائے گی۔ اس سلسلے میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ علاقے کی نگرانی ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے، ساتھ ہی فلیگ مارچ بھی کیا گیا ہے۔
Begum Khaleda Zia: خالدہ خانم پُتُل سے خالدہ ضیا بننے کی کہانی، ہندوستان میں پیدا ہونے والی خالدہ رہیں پاکستان نواز بیانیے کی حامی، پرنب مکھرجی سے ملنے سے کردیا تھا انکار
بنگلہ دیش کی سیاست کا ایک اہم باب آج ختم ہو گیا۔ دہائیوں تک ڈھاکہ کی سیاست میں اثر و رسوخ رکھنے والی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا آج انتقال کر گئیں۔ انہوں نے آج صبح فجر کی نماز کے بعد آخری سانس لی۔ بھارت میں پیدا ہونے والی ’پُتُل‘ خالدہ ضیا، وزیراعظم بننے کے بعد طویل عرصے تک بھارت کے ساتھ ٹکراؤ کی سیاست کرتی رہیں۔
Unnao rape case: کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت کمزور پیروی کا نتیجہ، اُنّاؤ کیس میں بی جے پی نے متاثرہ کے ساتھ ناانصافی کی: الکالامبا
الکا لامبا نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنّاؤ عصمت دری کیس کے تناظر میں بی جے پی اور مرکزی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت ملنا انصاف کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
Suspicious Drone Recovered in Poonch: پونچھ کے منڈھر میں مشتبہ ڈرون برآمد، سکیورٹی ایجنسیز تحقیقات میں مصروف
گزشتہ ایک ہفتے سے بھارتی فوج جموں و کشمیر میں کم از کم 30-35 دہشت گردوں کو گھیرنے کے لیے بڑا آپریشن چلا رہی ہے۔ مختلف وجوہات کی بنا پر یہ حالیہ دنوں میں فوج کی سب سے مشکل کارروائیوں میں سے ایک ہے۔
Amit Shah Inaugurates Jyoti–Bishnu Antarjatik Kala Mandir: امت شاہ نے گوہاٹی میں جیوَتی–بشنو انترجاتک کلا مندر کا کیا افتتاح
حکام کے مطابق، اس منصوبے کا مقصد اس مقام کو بڑے پیمانے پر ثقافتی پروگراموں، کانفرنسوں اور قومی و بین الاقوامی تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک بڑے مرکز کے طور پر فروغ دینا ہے۔
Mumbai Metro to Run 24 Hours on New Year’s Eve: نئے سال کی خوشیوں میں سفر کی فکر ختم، ممبئی میں 24 گھنٹے چلے گی میٹرو
ایم ایم آر سی نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی سفر کی پیشگی منصوبہ بندی کریں اور میٹرو خدمات کا درست استعمال کریں۔ اس کے ساتھ ہی مسافروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن پر قواعد و ضوابط کی پابندی کریں تاکہ محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔ نئے سال کی شروعات کو مزید خاص اور آسان بنانے کے لیے ایم ایم آر سی کا یہ قدم قابلِ تحسین ہے۔
INSV Kaundinya Sets Sail on Maiden Voyage: قدیم طرز کا بحری جہاز ’کونڈِنّیہ‘ اپنی پہلی سمندری یاترا پر روانہ، وزیر اعظم مودی نے خوشی کا اظہار کیا
اس بحری جہاز کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اسے قدیم بادبانی طریقے سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ جہاز علامتی طور پر ان تاریخی سمندری راستوں کا ازسرِنو جائزہ لے گا جنہوں نے ہزاروں برسوں سے بھارت کو وسیع تر بحرِ ہند کی دنیا سے جوڑے رکھا ہے۔ اس سفر کے ذریعے یہ جہاز بھارت کی قدیم جہاز سازی اور سمندری روایات کو دوبارہ زندہ کرے گا۔
Bihar BJP President Sanjay Saraogi meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے بہار بی جے پی صدر سنجے سراوگی نے کی ملاقات، پُنورا دھام کی تصویر والا مومنٹو کیا پیش
وزیر اعظم مودی نے ریاست میں تنظیم کو مزید مضبوط، متحرک اور عوام دوست بنانے کے لیے قیمتی رہنمائی فراہم کی۔ یہ ملاقات بہار کی ہمہ جہت ترقی، کسانوں کے بااختیار بنانے اور تنظیمی استحکام کی سمت ایک اہم اور حوصلہ افزا قدم ثابت ہوئی۔





