APSEZ acquires 50 MTPA capacityNQXT Australia: اڈانی پورٹس نے NQXT، آسٹریلیا کے حصول کو منظوری دی، صلاحیت کو 1 بلین ٹن تک بڑھانے کا ہدف، بین الاقوامی حکمت عملی میں ایک اہم قدم
کارمائیکل ریل اینڈ پورٹ کو کمپنی کے 14.4 کروڑ حصص جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
Gorakhpur News: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے اور مشہور شاعر کمار وشواس سمیت کئی مشہور شخصیات نے آچاریہ پنکج ترپاٹھی کے بھتیجے یوگانک کے ’’یگیوپویت سنسکار‘‘ میں شرکت کی
یہ پروگرام گورکھپور بی جے پی کے ضلع نائب صدر دیاشنکر رام ترپاٹھی اور ہریکیش رام ترپاٹھی کے بیٹے یوگانک رام ترپاٹھی کو جنیو پہنانے کی تقریب کے سلسلے میں رکھا گیا تھا۔
False POCSO case: فرضی POCSO کیس میں عدالت نے کی سخت کارروائی، لڑکی کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا
دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو POCSO ایکٹ کیس میں ایک کلوزر رپورٹ کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ شکایت جھوٹی تھی اور لڑکی نے اپنے خاندان کے دباؤ میں یہ شکایت کی تھی۔
Supreme Court’s comments on Waqf Amendment Act: وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے تبصرے معنی خیز، انڈیا اتحاد کے تحفظات درست ثابت: کے سی وینوگوپال
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے تبصروں کو آئینی تحفظات کی توثیق قرار دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جائیدادوں کی حیثیت برقرار رکھنے کی اہم ہدایت جاری کی ہے
Raj Thackeray On Hindi as third language in Maharashtra: ’’ہم ہندو ہیں، لیکن ہندی نہیں‘‘، راج ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے اسکولوں میں ہندی کو تیسری زبان کے طور پر لازمی کرنے کے فیصلے کے خلاف دیا بڑا بیان
اس سے قبل مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے اپنی حکومت کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں مراٹھی بولنا ضروری ہے، لیکن ’’ہمیں باقی ملک سے جڑنے کے لیے ہندی بھی سیکھنی چاہیے۔‘‘
Forensic report on Manipur’s audio clip: منی پور کی متنازعہ آڈیو کلپ سے متعلق فورنسک رپورٹ سپریم کورٹ میں جلد ہوگی پیش، کوکی حقوق انسانی تنظیم نے سپریم کورٹ میں داخل کی تھی عرضی
اس آڈیو میں مبینہ طور پر سابق وزیر اعلیٰ کی آواز ہے، جس میں وہ لوگوں کو تشدد کے لیے مشتعل کرتے سنائی دے رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ رپورٹ تیار ہے اور جلد ہی اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Smita Kabra – An inspiring journey: سمتا کابرا – جذبے،لگن اور مقصد کا متاثر کن سفر، جنہوں نے بہت سی خواتین کو خود مختار بننے کا موقع فراہم کیا
سمتا کابرا کا کاروباری سفر جذبہ، استقامت اور مقصد کا حسین امتزاج ہے۔ ان کا کام لوگوں نے اس قدر سراہا کہ ان شناخت زبان زد عام وخاص ہوگئی۔
Waqf Amendment Act 2025: وقف قانون پر سپریم کورٹ کی عبوری روک، حکومت اوراپوزیشن میں کس کوملی کامیابی؟
وقف قانون سے متعلق درخواست پرسماعت کرنے والی بنچ میں چیف جسٹس آف انڈیا سنجیوکھنہ، جسٹس سنجےکماراورجسٹس کے وی وشوا ناتھن شامل ہیں۔ ایک طرف اپوزیشن کے اراکین اورمسلم تنظیموں کی طرف سے داخل عرضیوں پرروک نہیں لگائی گئی تو دوسری جانب حکومت کو جواب داخل کرنے کے لئے سات دنوں کا وقت دے دیا، لیکن کسی بھی طرح کی تقرری پر عدالت نے روک لگا دی اور موجودہ صورتحال برقرار رہے گی۔
Delhi: سولہ سالہ طالبہ کی عصمت دری کے مجرم استاد کو دس سال قید، سزا میں نرمی کی درخواست مسترد
دہلی کی ایک عدالت نے ایک کوچنگ ٹیچر کو 16 سالہ نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
Court slams police officer: عدالت نے POCSO کیس میں چھ سال تاخیر سے چارج شیٹ داخل کرنے پر پولیس افسر کو لگائی پھٹکار
دہلی کی ایک عدالت نے POCSO کیس میں چھ سال کی تاخیر کے بعد چارج شیٹ داخل کرنے پر ایک تفتیشی افسر (IO) کو پھٹکار لگائی ہے۔





