Bharat Express

قومی

عدالت عظمیٰ کا حکم مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر وکٹوریا گوری کو چیلنج دینے والی انا میتھیو، آرویگئی اور دیگر کے ذریعہ داخل کی گئی عرضی پرآیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمرعبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بلڈوزر کے استعمال نے کشمیر کو افغانستان سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔

Petrol Diesel Rate: پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں آج کچھ شہروں میں تبدیلی ہوئی ہے اور خاص طور پر این سی آر کے کئی شہروں میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیژل کی قیمت کیا ہے۔

ترکی اورشام میں پیر کے روز تباہ کن زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کا الیکشن پیر کے روز تیسری بار نہیں ہوسکا۔ اس سے پہلے 6 اور 24 جنوری کو بھی عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کونسلروں کے درمیان ہنگامے کی وجہ سے میئر کا الیکشن نہیں ہوسکا تھا۔

H2 ہائیڈروجن کا فارمولا ہے اور ICE کا مطلب اندرونی دہن انجن ہے۔ ہندوستان تیزی سے ہائیڈروجن کے استعمال پر زور دے رہا ہے، جو بجلی کا استعمال کرتے ہوئے توانائی کو تقسیم کرکے پیدا کیا جاتا ہے۔

پدم شری اور ارجن ایوارڈ یافتہ جھولن کا شمار عظیم گیند بازوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 12 ٹیسٹ، 204 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے اڈانی گروپ پر 'ہنڈن برگ ریسرچ' رپورٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں اس سےجڑے پیش رفت کے معاملے پر تفتیش کے لئےجے پی سی قائم کرنے اور اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم سپر مارکیٹ کے قریب ہاتھ میں چاقو لے کر لوگوں پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے

مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے بھی ششی تھرور کے اس ٹویٹ پر ناراضگی کا اظہار کیا