The great Indian arms revival: راج ناتھ سنگھ کے دفاعی منصوبے میں 2029 تک خود انحصاری، رفتار اور ₹3 لاکھ کروڑ کی برآمدات شامل
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دفاعی کانکلیو 2025 میں اعلان کیا کہ ہندوستان کی دفاعی پیداوار اس سال ₹1.6 لاکھ کروڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، جس کا 2029 تک ₹3 لاکھ کروڑ تک پہنچنے کا طویل مدتی ہدف ہے۔
UN Security Council: ہندوستان ’’یقینی طور پر‘‘ توسیع شدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نشست کا دعویدار ہے، اقوام متحدہ کے عہدیدار کا اہم بیان
اقوام متحدہ کے طارق البنائی نے کہا کہ گزشتہ سال انھوں نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا اور وہاں یو این ایس سی اصلاحات کے معاملے پر ’’اعلیٰ سطحی‘‘ بات چیت کی تھی۔
Indian Economy: ہندوستانی معیشت اگلے تین برسوں میں جرمنی اور جاپان سے بھی بڑی ہو جائے گی، 2047 تک بن سکتی ہے دوسری سب سے بڑی معیشت
نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستانی معیشت اگلے تین سالوں میں جرمنی اور جاپان سے بھی آگے بڑھ جائے گی اور 2047 تک دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بھی بن سکتی ہے۔
وزیراعظم مودی نے ٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے کی فون پربات کی، جانئے کن موضوعات پردونوں عظیم شخصیات کے درمیان ہوا تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندرمودی نے ا مریکہ کے عظیم بزنس مین اورٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے بات کی ہے۔ اس کی جانکاری وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پردی ہے۔
Infosys to hire fresh engineering graduates: انفوسس مالی سال 2026 میں 20,000 نئے انجینئرنگ گریجویٹس کی خدمات حاصل کرے گا
ہندوستان کے دو سب سے بڑے آئی ٹی سروس فراہم کنندگان انفوسس اور ٹی سی ایس کا کہنا ہے کہ وہ اس مالی سال میں ہزاروں کی تعداد میں انجینئرنگ کالجوں سے فارغ ہونے والے گریجویٹس کو ملازمت دیں گے۔
Food and Drug Administration (FDA): ہندوستانی فارما کمپنیاں امریکی کینسر جینرک مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو بڑھا رہی ہیں
صنعت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ روایتی جینرک سے زیادہ پیچیدہ فارمولیشنز کی طرف تبدیلی کا اشارہ دیتا ہے - جو ہندوستانی فارما کمپنیوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے
Sanskriti Ka Paanchva Adhyay: وزیر اعظم مودی کی تقاریر کے مجموعے ’’سنسکرتی کا پانچواں ادھیائے‘‘ کا آج ہوگا اجرا
ثقافت کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خیالات اور تقاریر کا مجموعہ ’’سنسکرتی کا پانچواں ادھیائے‘‘ کے نام سے اب ایک کتاب کی شکل میں قارئین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
گیتا اور ناٹیہ شاستر یونیسکو کے ‘میموری آف دی ورلڈ رجسٹر’ میں شامل، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے لیے ایک فخریہ لمحہ قرار دیتے ہوئے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے ریٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، یہ دنیا بھر کے ہر ہندوستانی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے، یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں بھگوت گیتا اور ناٹیہ شاستر کا شامل ہونا ہماری بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان ہے۔
Rare Diseaseکے مریضوں نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کے امکان کا خیرمقدم کیا
سرکاری پورٹل پر 750 سے زیادہ ایس ایم اے مریض رجسٹرڈ ہیں۔ کیور ایس ایم اے ، ایس ایم اے میں مبتلا بچوں کے والدین کی طرف سے قائم کردہ ٹرسٹ میں 1,800 مریض رجسٹرڈ ہیں۔
Home Minister Amit Shah at Brahma Kumaris: ”سیکورٹی اہلکاروں کی قربانی سے ہندوستان محفوظ…“، برہما کماری پروگرام میں وزیر داخلہ امت شاہ کا خطاب
وزیرداخلہ امت شاہ نے آبوروڈ واقع برہما کماریز کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں سے ہی ملک محفوظ ہے۔ ”راج یوگ دھیان“ سے انہیں ذہنی سکون ملے گا۔





