Bharat Express DD Free Dish

قومی

کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدر جگدیش دھنکھر کے بیان پرسخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدرجگدیش دھنکھڑ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔

انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کرشنا ناتھ منڈے نے کہا کہ اس شعبے میں مالی سال 24 میں سال بہ سال 6.5 فیصد اور مالی سال 23 میں 9.9 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف اور دہلی پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ فوری طور پر راحت اور بچاؤکا کام شروع کر دیا گیا۔ دہلی فائر ڈپارٹمنٹ کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے۔

امریکہ کی ایرو انڈیا 2025 میں شرکت نے جدید خلائی اور دفاعی ٹیکنالوجیوں کو نمایاں کیا اور ہندوستان کے ساتھ دفاعی اور سلامتی تعاون کو وسیع کرنے کے عزم کو اجاگر کیا۔

دہلی کے سیلم پور علاقے میں رہنے والے 17 سال کے کنال کا چاقوگھونپ کرقتل کردیا گیا۔ کنال کے اہل خانہ علاقے میں ملزمین کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے مل کر احتجاجی مارچ نکالا اور ہندووں کی نقل مکانی کا دعویٰ کیا۔

اترپردیش کے کانپور سے ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک نابالغ بچے کو فرقہ وارانہ منافرت کا شکار بنایا گیا ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ہفتے کے روز گرج چمک کے ساتھ طوفان اور گردو غبار کے طوفان سے بھی خبردار کیا ہے۔ بارش کا بھی امکان ہے۔ پورے مغربی ہمالیائی علاقے اور شمال مغربی ہندوستان کے ملحقہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے حالاں کہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر کا نام نہیں لیا، لیکن ان کا یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر دھنکھر کے بیان کے پس منظر میں ہی آیا ہے۔

یہ اعزاز ہندوستان کے ریئل اسٹیٹ شعبے میں کمپنی کی جدت پسندی اور صارف مرکز خدمات کو سراہنے کے لیے دیا گیا۔ کمپنی کو ان اعلیٰ معیار کی، کمیونٹی پر مبنی ترقیاتی اسکیموں پر سراہا گیا جو اس کے طویل المدتی وژن سے ہم آہنگ ہیں۔

پنجاب حکومت نے قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کھڈور صاحب کے رکن پارلیمنٹ اور سکھ لیڈر امرت پال سنگھ کی نظر بندی میں مزید ایک سال کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔