Bharat Express DD Free Dish

قومی

’’راس الخیمہ یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ ہم عالمی سطح پر مضبوط شراکت داریاں قائم کرنے اور علمی تجربات کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہم آئندہ بھی ایسے علمی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔‘‘

آر جے ڈی ایم پی نے مزید کہا کہ بہار میں مہا گٹھ بندھن حکومت کے 17 ماہ کے دور کو لوگوں نے بطور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے قابل ذکر ترقیاتی کاموں کے لیے سراہا ہے۔

امریکی امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن (اے آئی ایل اے) کی رپورٹ کے مطابق، جن 327 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کیے گئے، ان میں سے نصف کا تعلق ہندوستان سے ہے، جو باعث تشویش ہے۔

ماہی گیر برادری بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے، ماہی گیر طبقے کے لیے درج فہرست ذات کا ریزرویشن اب تک زیر التواء ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے پُرامید ہیں کہ ان کا دیرینہ مسئلہ بھی جلد حل کیا جائے گا۔

جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو تیغ بہادر کو ان کے پرکاش پورب کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گرو تیغ بہار کی ہمت، قربانی اور روحانی وراثت کے لیے احترام کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہے تو اے ایس دلت کی پچھلی کتاب میں محبوبہ مفتی کے والد کے بارے میں جو باتیں لکھی گئی تھیں، کیا وہ درست تھیں؟

سیاست سے قطع نظر وزیر اعظم مودی نے لوگوں کے ساتھ جیسی محبت اور لگن کا اظہار کیا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ وہ اپنے چاہنے والوں کا جس طرح خیال رکھتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں، اس کی مثال نایاب ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کے مطابق آئندہ دو برسوں میں بھارت کی شاہراہیں امریکہ سے بہتر ہوں گی۔ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت کا مجموعی سڑک نیٹ ورک 64 لاکھ کلومیٹر پر مشتمل ہے، جو لمبائی کے اعتبار سے امریکہ (66 لاکھ کلومیٹر) کے بعد دوسرا بڑا نیٹ ورک ہے

ایرو اسپیس کمپنی کے ایگزیکٹو کے مطابق اب وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف پروڈکٹس کی تیاری پر نہیں بلکہ طویل مدتی صلاحیتوں کی تعمیر پر توجہ دیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کا اپریل کے آخر میں متوقع سعودی عرب کا دورہ، بدلتی عالمی سیاست کے تناظر میں، ہند-سعودی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک اور کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔