Bharat Express DD Free Dish

قومی

سریش کلماڈی پونے سے سابق رکنِ پارلیمنٹ رہ چکے تھے اور مرکزی حکومت میں ریلوے کی وزارت میں مملکتی وزیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے تھے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور اسی طویل بیماری کے دوران ان کا انتقال ہوا۔

پہاڑی علاقوں میں سردی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ہماچل پردیش کے لاہول اسپیتی ضلع کے تبو میں اس موسم سرما کی سب سے سرد رات ریکارڈ کی گئی، جہاں درجۂ حرارت منفی 10.2 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ کلپا،

ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ بھارت اب بدل چکا ہے۔ مودی حکومت نے جی رام جی بل کے ذریعے غریبوں کو 125 دن کے روزگار کی ضمانت دی ہے اور گھروں کے قریب ہی روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں تاکہ لوگوں کو نقل مکانی نہ کرنی پڑے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس ایسے عوامی مفاد کے بلوں کی مخالفت کر رہی ہے، کیونکہ اسے عوام کی بھلائی راس نہیں آتی۔

ڈاکٹر دنیش شرما نے کلیان سنگھ کی سیاسی بصیرت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کی ہر اسمبلی سیٹ کا انتخابی حساب کتاب ان کے مشوروں سے طے ہوتا تھا۔ وہ رام پرکاش گپت کو اپنا بڑا بھائی مانتے تھے جبکہ ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی اور کلراج مشرا کو تنظیم کی علامت سمجھتے تھے۔

نیتا امبانی نے ممبئی میں منعقدہ تقریب ’یونائیٹڈ ان ٹرائمف‘ کے دوسرے ایڈیشن کو ہر ہندوستانی کی جانب سے بھارت کی تین ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیموں کے لیے ایک تشکر اور اعزاز قرار دیا۔ انہوں کہا کہ نئے سال کا آغاز ایک نہایت خصوصی موقع کے ساتھ ہو رہا ہے، جہاں بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم، خواتین کی کرکٹ ٹیم اور نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم تینوں ورلڈ کپ فاتح ٹیمیں ایک ہی چھت کے نیچے موجود ہیں۔

کانگریس نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وینزویلا کے عوام کی خواہشات کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ وینزویلا کے قدرتی وسائل کا استعمال وہیں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہی ہونا چاہیے، جیسا کہ قدرتی وسائل پر مستقل خودمختاری کے اصولوں میں ضمانت دی گئی ہے۔

بنگال کی تکثیری شناخت پر زور دیتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا: ’’کوئی مندر میں عبادت کرتا ہے، کوئی مسجد میں، کوئی گردوارے میں یہی بنگال ہے۔‘‘ انہوں نے خبردار کیا کہ انتخابات کے قریب آتے ہی بدامنی پھیلانے اور جھوٹے سوالات کھڑے کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے سخت ٹائم لائنز کے ساتھ تیز رفتار ٹرائل، مسلسل عدالتی جائزے اور یو اے پی اے کی اُن دفعات کے ازسر نو جائزے کا مطالبہ کیا جو ضمانت میں بے جا رکاوٹوں اور شخصی آزادی میں قدغن اور بنیادی حقوق کی پامالی کا سبب بن رہی ہیں ۔

وزیراعظم نریندر مودی کی تقاریر کا مجموعہ’’خطبات مودی:لال قلعہ کی فصیل سے‘‘کی تقریب اجرا۔ یہ کتاب دراصل 2014 سے 2025 تک یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے  وزیراعظم شری نریندر مودی جی کے ذریعے دیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے۔

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے اہم ملاقات میں پروفیسر شاہد اختر نے جامع و ہنرمند ہندوستان کی تشکیل میں اقلیتی اداروں کے محوری کردار پر زور دیا۔