Mahua Moitra: کم نہیں ہو رہیں مہوا موئترا کی پریشانیاں، پہلے پارلیمنٹ کی رکنیت گئی؛ اب فوری طور پر سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس
منگل کو اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ نے مہوا موئترا کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر سرکاری بنگلہ خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔یہ بنگلہ انہیں بطور رکن پارلیمنٹ الاٹ کیا گیا تھا۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ بنگلہ مہوا کو بطور ایم پی الاٹ کیا گیا تھا۔
Indian Railway: دھند کا دوہرا حملہ! 53 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، تاخیر سے چل رہی ہیں کتنی ٹرینیں، یہاں دیکھیں فہرست
دھند کے باعث 120 کے قریب ملکی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں اور مجموعی طور پر 53 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دارالحکومت میں حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور کئی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں گلن والی ٹھنڈ کے درمیان دھند کا اورینج الرٹ جاری، ابھی مزید ستائے گی برفیلی ہوا -آئی ایم ڈی
تازہ ترین موسم کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی میں اورنج الرٹ اور گروگرام اور فرید آباد کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں آج سردی کی لہر سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Fitistan’s Exceptional show: پونا والا فنکارپ بمبئی سیپرز سولجراتھن میں فٹستان کا غیر معمولی طاقت کا مظاہرہ
Fitistan - Ek Fit Bharat کے زیر اہتمام اور پونا والا فنکارپ کی طرف سے پیش کردہ تقریب کسی شاندار تقریب سے کم نہیں تھی۔
Cold Weather Updates: دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زبردست کہرا، محکمہ موسمیات نے بتایا کب ملے گی راحت سے سردی
محکمہ موسمیات کے مطابق، 19 جنوری سے جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں کچھ مقامات پر 18-17 تاریخ کو بارش کا امکان ہے، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
مندر وہیں بن رہا ہے، جہاں مسجد کا گنبد تھا… سنجے راوت کو یوگی آدتیہ ناتھ کا جواب، راہل گاندھی پر بھی کیا پلٹ وار
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے راہل گاندھی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2004 سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور پیچھے سے حکومت چلاتے آئے ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ راہل جی نے ایسا ایونٹ کیوں نہیں کرلیا۔ ان کو یہ کام کرنے سے کس نے روکا تھا؟
Shahi Idgah Masjid Row: متھرا شاہی عید گاہ مسجد سے متعلق ہندو فریق کاکیا ہے دعویٰ؟ جانئے 350 سال پرانی مسجد کا تنازعہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے 14 دسمبر 2023 کوکرشن جنم بھومی اورشاہی عید گاہ مسجد کے مقام کے سروے کی منظوری دی تھی اورایڈوکیٹ کمشنرکے ذریعہ سروے کرانے کا حکم دیا تھا، جس پر اب سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے تعلق سے بی جے پی کی اہم میٹنگ، کہا- اتحادی پارٹیوں کی جیت بھی یقینی بنائے گی
امت شاہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کو لے کر ملک میں ایک ماحول بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہندوستان کو ایک بڑی طاقت بنانے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔
Government officer demand Sexual Favor to Girl for job: نوکری کے بدلے طالبات سے جنسی تعلقات کا مطالبہ، ملزم افسر برطرف
گوالیار پولیس نے منگل کو سیڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے افسر کو پکڑ لیا۔ الزام ہے کہ افسر نے طالبات سے نوکری کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کیا تھا۔
Assam Baibhav: آسام حکومت سابق سی جے آئی رنجن گوگوئی کو ریاست کا سب سے بڑا اعزاز دے گی، وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے کیا اعلان
"ہمنتا بسوا سرما نے سوشل میڈیا پر لکھا کے مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ آسام حکومت راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو ریاست کے اعلیٰ ترین اعزاز آسام ویبھو سے نوازے گی۔"